تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیلی گھوڑی" کے متعقلہ نتائج

نیلی گھوڑی

ایک قسم کی سیاہی مائل سبز گھوڑی

اردو، انگلش اور ہندی میں نیلی گھوڑی کے معانیدیکھیے

نیلی گھوڑی

niilii-gho.Diiनीली-घोड़ी

مادہ: نیلی

نیلی گھوڑی کے اردو معانی

فارسی، پراکرت - اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی سیاہی مائل سبز گھوڑی
  • گھوڑی کی مورت جو کاغذ کی بنا کر جامہ کے ساتھ سلی ہوئی رکھتے اور ڈفالی رات کو اس کو پہن کر کودتے اور ناچتے ہیں اسے گھوڑے کا ناچ کہتے ہیں
  • خالی کھپچیوں کا گھوڑا، کاغذ اور کپڑے سے منڈھ کر بناتے اور اس کو زیر ران رکھ کر بھیک مانگتے پھرتے ہیں، اس کو للّی گھوڑی بھی کہتے ہیں

नीली-घोड़ी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, प्राकृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की काला-पन लिए हुए हरी घोड़ी
  • एक प्रकार का स्वांग जिसमें कपड़े के साथ सिली हुई कागज़ की ऐसी घोड़ी होती है जिसे पहन लेने से जान पड़ता है कि आदमी घोड़े पर सवार है, इसे घोड़े का नाच कहते हैं
  • ख़ाली खुपचियों का घोड़ा, काग़ज़ और कपड़े से मंढ कर बनाते और इसको टाँगों के मध्य रख कर भीख मांगते फिरते हैं, उसको लिली घोड़ी भी कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیلی گھوڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیلی گھوڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words