تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیْل کَنٹھ" کے متعقلہ نتائج

نِیْل کَنٹھ

ایک پرندہ، مور

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیْل کَنٹھ کے معانیدیکھیے

نِیْل کَنٹھ

niilka.nThनीलकंठ

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: پرندے زیورات پودا

نِیْل کَنٹھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک پرندہ، مور
  • ایک آبی پرندہ، ایک قسم کی چڑیا
  • فاختہ کے برابر کوّے کی قبیل کا ایک خوش رنگ پرندہ جس کی گردن پر نیلی دھاری ہوتی ہے، سبزک
  • یک اسم معرفہ
  • ایک پودا
  • گلے کا ابھرا ہوا حصہ، گلے پر پڑا قدرتی نیلا نشان یا دھاری مہادیو
  • شیو جی (کہ زہر پینے سے ان کے گلے کی رنگت نیلی پڑ گئی تھی)
  • (جواہر) ایک قیمتی پتھر، نیلم، نیل کانت
  • (کاشت کاری) چاول کی ایک ادنیٰ قسم

شعر

English meaning of niilka.nTh

Noun, Masculine

  • the blue-necked jay, Coracias indica
  • a peacock
  • blue-necked
  • a species of gallinule or water-hen
  • a proper name
  • a sparrow
  • a wagtail
  • the plant Hyperanthera Moringa
  • an epithet of the god Shiva or Mahadev (as having a black throat, so stained by the acrimony of the poison which he swallowed on its production at the churning of the ocean)

नीलकंठ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नीले कंठ और डैनों वाली एक छोटी चिड़िया
  • जिसका कंठ या गला नीला हो
  • मोर
  • शिव

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیْل کَنٹھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیْل کَنٹھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words