تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِیم بِسمِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِیم بِسمِل کے معانیدیکھیے
نِیم بِسمِل کے اردو معانی
صفت
- آدھا ذبح کیا ہوا یعنی محبوب کی نظروں کا گھائل، زخمی، مجروح
- (کنایۃً) تڑپتا ہوا
- (مجازاً) متوسط الحال، جو نہ امیر ہو نہ غریب
شعر
ناوک انداز جدھر دیدۂ جاناں ہوں گے
نیم بسمل کئی ہوں گے کئی بے جاں ہوں گے
قاتل ادھر جراح ادھر میں نیم بسمل خاک پر
اک تیر کش اک تیر زن ایک اس طرف ایک اس طرف
لو سرد ہوا میں نیم بسمل
پوری ہوئی آرزو تمہاری
English meaning of niim-bismil
Adjective
- (Metaphorically) the one who are not rich or poor, middle class
- half-slaughtered; half-slain (by a lover's glances), half-dead, mortally wounded
- (Figurative) tormented
नीम-बिस्मिल के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِیم بِسمِل)
نِیم بِسمِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔