تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیم چَکَّر" کے متعقلہ نتائج

گھیرْنا

چاروں طرف سے محاصرہ کرنا ، احاطہ کرنا .

رَسْتَہ گھیرْنا

سدِّ راہ ہونا ، چلنے سے روکنا ، مزاحم ہونا.

گَھر گھیرْنا

گھر کا محاصرہ کرنا، بار بار آنا، پیچھا لینا، قبضہ جمانا

ٹَٹّی گھیرْنا

پردہ ڈالنا ، اوٹ کرنا یا بنانا.

قَنات گھیرْنا

اوٹ کیے رہنا ، پردہ رکھنا ، چھپائے رکھنا ؛ آنکھیں بند رکھنا ، پلکیں جھکائے رہنا .

مَوت کا گھیرْنا

مرنے کا سامان ہونا

شامَت كا گھیرْنا

شامت آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیم چَکَّر کے معانیدیکھیے

نِیم چَکَّر

niim-chakkarनीम-चक्कर

وزن : 2122

نِیم چَکَّر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آدھا چکر ، نصف چکر ، آدھا دائرہ ، آدھا دور ؛ دائرے میں نصف مسافت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیم چَکَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیم چَکَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone