تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیم حکیم خطرۂ جان نِیم مُلّا خطرۂ ایمان" کے متعقلہ نتائج

نِیم حکیم خطرۂ جان نِیم مُلّا خطرۂ ایمان

کم علم بہت نقصان دہ ہوتا ہے

نِیْم حَکِیْم خَطْرَۂ جان

رک : نیم حکیم ، اتائی ۔

نِیْم مُلَّا خَطرَۂ اِیْمان

نیم حکیم خطرۂ جان نیم ملا خطرۂ ایمان، ناتجربہ کار سے کام بگڑ جانے کا خدشہ رہتا ہے، جب کوئی کم علم اپنے علم کا اپنے انداز میں اظہار کرتا ہے تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیم حکیم خطرۂ جان نِیم مُلّا خطرۂ ایمان کے معانیدیکھیے

نِیم حکیم خطرۂ جان نِیم مُلّا خطرۂ ایمان

niim-hakiim KHatra-e-jaan niim-mullaa KHatra-e-iimaanनीम-हकीम ख़तरा-ए-जान नीम-मुल्ला ख़तरा-ए-ईमान

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نِیم حکیم خطرۂ جان نِیم مُلّا خطرۂ ایمان کے اردو معانی

  • کم علم بہت نقصان دہ ہوتا ہے
  • مکمل علم کے بغیر کسی کام میں ہاتھ نہیں ڈالنا چاہیئے
  • ناتجربہ کا ر سے کام بگڑ جانے کا اندیشہ ہوتا ہے، جب کوئی کم علم اپنے علم کا اظہار اپنے انداز میں کرتا ہے تو کہتے ہیں

English meaning of niim-hakiim KHatra-e-jaan niim-mullaa KHatra-e-iimaan

  • a little knowledge is a dangerous thing

नीम-हकीम ख़तरा-ए-जान नीम-मुल्ला ख़तरा-ए-ईमान के हिंदी अर्थ

  • थोड़ा ज्ञान बहुत हानिकारक होता है
  • पूर्ण ज्ञान के बिना किसी काम में हाथ नहीं डालना चाहिए
  • अनुभवहीन व्यक्ति से काम बिगड़ जाने की आशंका रहती है, जब कोई कम ज्ञानी अपने विद्या एवंं ज्ञान का बखान अपनी शैली में करता है तो कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیم حکیم خطرۂ جان نِیم مُلّا خطرۂ ایمان

کم علم بہت نقصان دہ ہوتا ہے

نِیْم حَکِیْم خَطْرَۂ جان

رک : نیم حکیم ، اتائی ۔

نِیْم مُلَّا خَطرَۂ اِیْمان

نیم حکیم خطرۂ جان نیم ملا خطرۂ ایمان، ناتجربہ کار سے کام بگڑ جانے کا خدشہ رہتا ہے، جب کوئی کم علم اپنے علم کا اپنے انداز میں اظہار کرتا ہے تو کہتے ہیں

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیم حکیم خطرۂ جان نِیم مُلّا خطرۂ ایمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیم حکیم خطرۂ جان نِیم مُلّا خطرۂ ایمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone