تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیم جِنسی" کے متعقلہ نتائج

جِنْسی

جنس سے منسوب یا معلق، بنی نوع یا نسل کا

جِنْسی فِعْل

وہ فعل یا عمل جا تعلق نر و مادہ کے ملاپ سے ہو

جِنْسی اَعْضا

اعضائے تناسل، آلات تناسل

جِنْسی نام

وہ نام جس کا تعلق قسم اعلیٰ سے ہو.

جِنْسی پَودا

(نباتیات) وہ پودا جو افزائش نسل سے تعلق رکھتا ہے کیونکہ اس میں جنسی اعضا پائے جاتے ہیں

جِنسی بُھوک

جِنْسی وَظِیفَہ

مجامعت و مباشرت کا ضابطہ و طریقہ ، جنسی ملاپ کا طور طریقہ ، رک : جنسی فعل.

جَنْسی تَولِید

رک : جنسی افزائش نسل

جِنْسی کَشِش

جِنْسی بَٹائی

(کاشت کاری) کھیتی کی پیداوار کی حصہ داروں اور کارندوں میں حصہ بندی کی تقسیم .

جِنْسی مُساوات

(حقوق وغیرہ میں) مرد اور عورت کی برابری.

جِنْسی تَطابُق

جنس کے لحاظ سے ایک دوسرے کے مطابق ہونا، صنفی مطابقت.

جِنْسِی تَرکِیب

رک : ہمرکاب ۔

جِنْسی کَج رَوی

جنسی (شہوانی) تسکین کے لیے غلط طریقے اختیار کرنا .

جِنْسی اَفزائِشِ نَسْل

(نباتیات) کسی نسل کی بڑھوتری جو جنس سے متعلق خصوصیات کے تحت عمل میں آئے، جنسی ولید

جِنْسی ہِراسانی

جِنْسِیَتِ مِعیار

ایک معیار کا، معیار میں برابر، (مجازاً) ہم مرتبہ

جِنْسِیَتُ الاَصنام

وہ شخص جس کا نام خاص طور پر کسی کے نام پر رکھا گیا ہو

join issue

مُشتَرکَہ طَور پَر کوئی مُعاملَہ فيصلے کے لِيے پيش کَرنا

جَینسا

رک: جیسا

جَون سا

جو، جو کوئی، جو شخص

زَن سے

بہت تیزی سے، زنّاٹے کے ساتھ

زُوں سے

تیزی سے، فراٹے بھرتے ہوئے، پلک جھپکتے ہی

زَن و شُو

عورت مرد، میاں بیوی، بیوی اورشوہر

جِنسِیَت رائے

ایک بات پر متفق ، ایک خیال رکھنے والے ۔

زَنا شَوئی

میاں یا بیوی ہونے کا رِشتہ، ازدواجیت، زوجیت

زُوئیں سے

تیزی سے، فراٹے بھرتے ہوئے، پلک جھپکتے ہی

زن و شوئی

میاں بیوی، شوہر اور بیوی

دو جِنْسی

رک : دوجنسا

غَیر جِنْسی

افزائش نسل سے غیر متعلق، جو جنس سے متعلق نہ ہو، جنس سے مبرا، مختلف النوع

وَظِیفَۂ جِنسی

رک : وظیفہء جنس ۔

نا جِنسی

ناشائستگی ، بدتہذیبی ، اُجڈ پن

لا جِنسی

یَک جِنْسی

ایک ہی حالت پرقائم یا یکساں ہونے کی حالت، ہمیشہ خالص حالت میں ہونا

نِیم جِنسی

مراد: نیم عریاں، کم برہنہ، قدرے فحش (عموما ً تصویر وغیرہ)

وَحدَتِ جِنسی

نوع میں ایک ہونا ، اشیا کی نوعیت بلحاظِ جوہر ۔

ہَم جِنسی

ایک جنس ہونا، ہم ذات ہونا

ہَر جِنسی

رک : ہر جنسا

اَعْضائے جِنْسی

بازِیٔ جِنْسی

اپنی ہی صنف کی طرف کشش محسوس کرنے کا عمل نیز اپنی ہی صنف سے جنسی تسکین حاصل کرنے کی حالت یا کیفیت یا عمل

طُغیانِ جِنسی

شَرْحِ جِنْسِیْ

لگان وصول کرنے کی ایک ترکیب، اس میں از روئے تجربہ و واسطہ گزشتہ سالوں کے، مطالبہ مقرری نقدی کے واسطے بنیاد تحقیق شدہ زیر کاشت ایک فصل خاص کی سطح پر قائم کی جاتی ہے اور تعلق آمدنی فصل خاص کا بالکل چھوڑ دیا جاتا ہے

تَمایُلِ جِنْسی

جنسی میلان ، جنسی رغبت

دو جِنْسَه

(حیاتیات) دو نسل کا ، وہ جس میں بیک وقت دو جنسیں یا ان کے اثرات موجود ہوں .

یَک جِنْسا

رک : یک جنسی (ب) صف.

ہَر جِنسا

کھیت جس میں سوائے چاول کے ہر قسم کی جنس پیدا ہو

بِجِنْسِہٖ

ہو بہو ، ٹھیک ٹھیک ، جوں کا توں ، کل کا کل.

اَلجِنْسُ مَعَ الجِنْس

ہر چیز اپنی جنس کی طرف جھکتی یا رجوع کرتی ہے، اعلیٰ اعلیٰ کی طرف ادنیٰ ادنیٰ کی طرف جھکتا ہے

اَلجِنْسُ یَمِیلُ الجِنْس

ہر چیز اپنی جنس کی طرف جھکتی یا رجوع کرتی ہے، اعلیٰ اعلیٰ کی طرف ادنیٰ ادنیٰ کی طرف جھکتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیم جِنسی کے معانیدیکھیے

نِیم جِنسی

niim-jinsiiनीम-जिंसी

اصل: فارسی

وزن : 2122

نِیم جِنسی کے اردو معانی

صفت

  • مراد: نیم عریاں، کم برہنہ، قدرے فحش (عموما ً تصویر وغیرہ)

English meaning of niim-jinsii

Adjective

  • semi-erotic, little porn

नीम-जिंसी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मुराद: अर्धनग्न, कम कपड़े पहने हुए, थोड़ा अश्लील

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیم جِنسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیم جِنسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone