تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِیم نِگاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِیم نِگاہ کے معانیدیکھیے
نِیم نِگاہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کنکھیوں سے دیکھنا، ترچھی نظر سے دیکھنا، اُچٹتی سی نظر
شعر
رکھ نہ تو اب دریغ نیم نگاہ
مار مت دیکھ نیم جاں دل کو
پھرنے کو ہے رسیلی نیم نگاہ
آہوئے ناز مائل رم ہے
ہزار حرف حکایت وہ ایک نیم نگاہ
ہزار وعدہ و پیماں وہ ایک جنبش لب
English meaning of niim-nigaah
Noun, Feminine
- half a look, squint
नीम-निगाह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कनखियों से देखना, तिरछी निगाह, कटाक्ष-पाँत, उचटती सी नज़र
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِیم نِگاہ)
نِیم نِگاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔