تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِیم نِگَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِیم نِگَہ کے معانیدیکھیے
نِیم نِگَہ کے اردو معانی
- ۔(ف) مونث۔ کنکھیوں سے دیکھنے کے لیے مستعمل ہے۔؎
شعر
ہوں اگر اس کے عوض نیم نگہ کا خواہاں
ہنس کے کہتے ہیں کہ کچھ قیمت دل اور گھٹاؤ
یک نیم نگہ ہے سو بھی کاری
کچھ اس میں سے تو کم نہ کیجے
کرتے ہیں نیم نگہ میں وہ سنا مس کو طلا
ہے یہ ادنیٰ نظر اہل نظر کی خوبی
English meaning of niim-nigah
- half glance
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِیم نِگَہ)
نِیم نِگَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔