تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیم رُخ تَصوِیر" کے متعقلہ نتائج

نِیم رُخ تَصوِیر

کسی (شخص) کی ایسی تصویر جس میں صرف ایک طرف کا چہرہ دکھائی دے (انگ : Profile)

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیم رُخ تَصوِیر کے معانیدیکھیے

نِیم رُخ تَصوِیر

niim-ruKH-tasviirनीम-रुख़-तस्वीर

نِیم رُخ تَصوِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی (شخص) کی ایسی تصویر جس میں صرف ایک طرف کا چہرہ دکھائی دے (انگ : Profile)

نِیم رُخ تَصوِیر سے متعلق دلچسپ معلومات

نیم رخ تصویر کسی شخص کی ایسی تصویر جس میں صرف ایک طرف کا چہرہ دکھائی دے۔ انگریزی میں اسے Profile کہتے ہیں۔ میر ؎ ہم نہ کہتے تھے کہ نقش اس کا نہیں نقاش سہل چاند سارا لگ گیا تب نیم رخ صورت ہوئی جس تصویر میں چہرہ پورا دکھائی دے اسے ’’دو چشمی تصویر‘‘ کہتے ہیں۔ مصحفی ؎ مصحفی تاکہ ہو تصویر دو چشمی یہ غزل اور بھی اس کے میں پہلو میں لگایا رخ صبح

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیم رُخ تَصوِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیم رُخ تَصوِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words