تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیم ٹر" کے متعقلہ نتائج

نِیم ٹر

اَدھ کچرا ؛ آدھا کچھ اور آدھ کچھ

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیم ٹر کے معانیدیکھیے

نِیم ٹر

niim-Tarनीम-टर

وزن : 212

نِیم ٹر کے اردو معانی

فارسی، ہندی - صفت

  • اَدھ کچرا ؛ آدھا کچھ اور آدھ کچھ
  • ۔صفت۔ حرف شناس۔ کچھ تھوڑا ساپڑھا ہوا۔ جسے پوری تعلیم نہ ہو۔
  • تھوڑا سا پڑھا ہوا ، جس کی تعلیم مکمل نہ ہوئی ہو ، ناقص العلم ، محض حرف شناس ، یونہیں سا علم رکھنے والا ؛ (مجازاً) ناتجربہ کار (جیسے : نیم ٹر ملا ، نیم ٹر حکیم وغیرہ) ۔

English meaning of niim-Tar

Persian, Hindi - Adjective

  • half informed, semi-literate

नीम-टर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - विशेषण

  • जिसे पूरी विद्या या जानकारी न हो, जो किसी विषय को केवल थोड़ा बहुत जानता हो, अर्द्धशिक्षित
  • (लाक्षणिक) अनुभवहीन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیم ٹر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیم ٹر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone