تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیمَہ رَس" کے متعقلہ نتائج

نِیمَہ

۱۔ نیم (۱) سے منسوب یا متعلق ؛ آدھا ، نصف ۔

نِیمے

نیمہ کی جمع تراکیب میں مستعمل, آدھا، نیم

نِیما

۱۔ چھوٹی تلوار ؛ رک : نیمہ۔

نِیمَہ راہ

سڑک کی پتھریلی پٹری

نِیمَہ ماہ

قمری مہینے کا نصف ، وسط ماہ ؛ (کنایتہ) چودھویں کی رات ۔

نِیمَہ شَب

رات کا آدھا پہر ، نصف شب ، آدھی رات ۔

نِیمَہ تَن

آدھے جسم والا ؛ (کنا یۃً) ادھ موا ؛ (مجازاً) نڈھال ۔

نِیمَہ رَس

(رک : نیم رس) ، ناپختہ ۔

نِیمَہ پوش

جس نے نیمہ پہنا ہو ، نیم آستین پہننے والا شخص ۔

نِیمَہ شام

(مراد) شام

نِیمَہ شَرق

(جغرافیہ) مشرقی حصہ ، مشرق کی جانب کا حصہ ۔

نِیمَہ نِیم

نصفا نصف ، دو ٹکڑے ؛ (مجازاً) ادھ موا (زخموں کے باعث) ۔

نِیمَہ شَعبان

قمری مہینے شعبان کا نصف ، مراد : شب برات ۔

نِیمَہ آسْتِیں

۔(ف) مونث۔ دیکھو نیم آستیں۔

نِیمَڑ

گنوار، غیر مہذب شخص

نِیمَہ آستِین

چھوٹے یا آدھے دامنوں کی مرزئی جو اچکن کی وضع پر ہوتی ہے

نِیمَہ داغ نِیمَہ خاکِستَر

آدھا جلا ہوا، آدھا راکھ

نِیمَۂ شَرقی

(جغرافیہ) رک : نیمہء شرق ۔

نِیمَنی

(موسیقی) گمک یعنی آواز کی جنبش یا حرکت کی بائیس قسموں میں سے ایک قسم ۔

نِیمَن

نِیما نِیمَہ

آدھا آدھا ، تھوڑا تھوڑا ۔

نِیمچَہ کِھینْچنا

چھوٹی تلوار یا خنجر کو نیام سے نکالنا

نَو مائی

زیور جس میں نو نگ جڑے ہوں ۔

نِیمچہ کھانا

تلوار سے گھائل ہونا، نیمچہ کی چوٹ کھانا

نِیما ہونا

آدھا ہونا ؛ دل شکستہ ہونا ، غمگین ہونا ۔

نِیما ٹوڈ

(حیاتیات) دھاگے سے مشابہ استوانی شکل کے کیڑوں کی ایک نوع ، خیطیہ ، رشتہ ، کیچو(خصوصاً جو طفیلی ہو) (انگ : Round Worm) ۔

نِیْماوَت

نِیما ٹوڈا

(حیاتیات) دھاگے سے مشابہ استوانی شکل کے کیڑوں کی ایک نوع ، خیطیہ ، رشتہ ، کیچو(خصوصاً جو طفیلی ہو) (انگ : Round Worm) ۔

نِیما آستِین

رک : نیمہ آستین ۔

نِیم عَقْل

کم عقل ، ناقص العقل.

نِیم اَدِیب

وہ لکھنے والا جو تھوڑا بہت ادب لکھتا ہو ، جو باقاعدہ ادیب نہ ہو ، جو پورا ادیب نہ ہو ، آدھا ادیب ۔

نِیم عَقِیم

(نباتیات) کم تعداد میں بیج پیدا کرنے والا ـ پودا) ، قدرے بانجھ.

نِیم اَدَبی

جو مکمل طور پر ادبی نہ ہو ، کسی حد تک ادبی ۔

نِیم اَندھیرا

نیم تاریکی ، اُجالے اور اندھیرے کے درمیان کی صورت ِحال ۔

نِیم اَسپَہ

عہد اکبری کا قانون جس میں جو سپاہی اپنا گھوڑا نہ رکھتا تھا وہ دوسرے سپاہی کو نصف کرائے کا شریک بنا کر باری باری گھوڑا استعمال کرتا تھا ۔

نِیمے دُرُوں ، نِیمے بُرَوں

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل)آدھا اندر آدھا باہر ، درمیان والا ، ادھورا

نِیم اَفسانوی

کچھ کچھ انوکھا یا غیر روایتی ، کسی حد تک غیر حقیقی ، کچھ کچھ داستانوی (کردار کے لیے مستعمل)۔

نَما

نَمی

۲۔ شبنم

name

نام

نِیم عَسْکَری

جو معمولی یا ابتدائی فوجی تربیت رکھتا ہو ، جو باقاعدہ فوجہ نہ ہو ، نیم فوجی.

نَمَہ

تعظیم ، تسلیم ، کورنش بجا لانا

نامی

مشہور، معروف، نامور، شہرت یافتہ

نامے

نامہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ نام لے کر ، نام سے

ناما

نام دیو کے نام کا مخفف، نام کا وظیفہ

نامہ

۔ خط ، چٹھی ، پتر ، مکتوب .

نُمو

بڑھنے کی کیفیت، بڑھنے کا عمل، بڑھوتری، اُگنا، افزائش، بڑھنا، بالیدگی

نُما

۔(ف)۱۔ دکھانے والا۔ ظاہر کرنے والا۔ جیسے قبلہ نما۔ قطب نما ۲۔(ف) بفتح اول بالیدگی۔ جیسے نشو ونما۔ دونں معانی میں مرکبات میں مستعمل ہے۔

نُمائی

اظہار، ظہور، اشاعت

نَعما

نعمتیں ، انعامات ، آسائشیں ۔

نِیمی

(جرائم پیشہ) آہستہ، دھیما

نِیمُو

رک : نیبو جو درست املا ہے ، نمبو

نَومی

نیند کی حالت میں اُترنے والی آیات قرآنی

نِمُوئی

(رک : نمو ہی جو زیادہ مستعمل ہے) ، بے زبان ؛ مسکین ۔

نُمُوئی

نمو (رک) سے متعلق، ترقی یا ارتقا کا، نشوو نما والا (Developmental)

نِمّی

ہلکی، تھوڑی سی (عموماً مسکراہٹ کے لیے مستعمل)

neume

موسیقی: کلیسائی بے ساز کی موسیقی میں کسی سُر یا سُر کے مجموعے کو ظاہر کرنے والی علامت۔.

nome

صوبہ

نَماء

بڑھوتری ؛ اضافہ نیز منافع ؛ تراکیب میں مستعمل ؛ جیسے : نشو و نما وغیرہ

نِعمَ

کیسا اچھا ، اچھا ، نیک

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیمَہ رَس کے معانیدیکھیے

نِیمَہ رَس

niima-rasनीमा-रस

وزن : 222

دیکھیے: نِیم رَس

نِیمَہ رَس کے اردو معانی

صفت

  • (رک : نیم رس) ، ناپختہ ۔

English meaning of niima-ras

Adjective

  • adolescent, undeveloped, green

नीमा-रस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कच्चा, अपरिपक्व

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیمَہ رَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیمَہ رَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone