تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناما" کے متعقلہ نتائج

ناما

نام دیو کے نام کا مخفف، نام کا وظیفہ

نامہ

۔ خط ، چٹھی ، پتر ، مکتوب .

نَعما

نعمتیں ، انعامات ، آسائشیں ۔

نَہما

ایک موٹا درخت ہے جو آدمی کی قامت کے برابر لمبا ہوتا ہے … پھول سرخ اور خطمی کے پھول کی طرح ہوتا ہے

نام اَللّٰہ

اللہ کے نام پر ، اللہ کی راہ میں ، خدا کے لیے ۔

نام آنا

نام زبان پر جاری ہونا یا تذکرہ ہونا ، بیان ہونا ، ذکر ہونا نیز نام شامل ہونا ۔

نام اُونچا ہونا

شہرت ہونا ، چرچا ہونا ، خوبیوں میں مشہور ہونا ۔

نام آسمان پَر ہونا

بلند نامی سے بہت زیادہ شہرت ہونا، نام ہونا، مشہور ہونا، کنایہ ہے بلند نامی سے

نام اٹھنا

نام کا پڑھا جانا، مہر کا نقش کاغذ یا کسی اور چیز پر اچھی طرح ابھر آنا، نام اپڑنا

نام آشنا

صرف نام سے واقف ، اَن دیکھا جانکار ، جس کے صرف نام ہی سے واقفیت ہو ، جسے دیکھا نہ ہو صرف اس کا نام سنا یا پڑھا ہو ۔

نام آوَر

مشہور، شہرت یافتہ، نمایاں، نامور، مشہور و معروف

نا مانُوس

۱۔جس سے وحشت ہوتی ہو ، جس سے انسیت نہ ہو ، جس سے واقفیت نہ ہو ، ناآشنا ، اجنبی ، غیر ، غیرمانوس ۔

نام اُڑنا

نام مشہور ہونا ،شہرہ ہونا ، چرچا ہونا ۔

نام آوَری

شہرت، آبرو، عظمت، معروفیت، فیض

نام اُوڑنا

نام مشہور ہونا ،شہرہ ہونا ، چرچا ہونا ۔

نا مانُوسی

نامانوس ہونے کی حالت ، اجنبیت ، نامنوس پن .

نام اُچھالْنا

بدنام کرنا، تشہیر کرنا، رسوا کرنا، چاروں طرف ہجو کرنا

نام اُچَھلنا

نام اُچھالنا کا لازم، بدنامی ہونا

نام اُڑ جانا

۔ (کنایۃً) نیست نابود ہوجانا۔ ؎

نا مانُوس پَن

مانوس نہ ہونے کی حالت، اجنبیت، غیریت

نا مانُوسِیَّت

نامانوس ہونا ، نامانوسی

نام اُٹھ جانا

نام نہ رہنا ، نام مٹ جانا ۔

نام امرت پلائے بس

ظاہر میں اچھا باطن میں شریر

نام اُجالا کَرنا

نام روشن کرنا ، نیکنامی کے ساتھ مشہور کرنا ۔

نام اُونچا کَرنا

نام روشن کرنا ، مشہور کرنا ۔

نامَہ آنا

خط آنا ، چٹھی آنا ، خط پہنچنا ۔

نامَہ بَر

خط پہنچانے والا، چٹھی رساں، ڈاکیا نیز پیغام لانے لے جانے والا

نامہ کھلا ہونا

موت کی خبر لانا، کسی عزیز کی منافی آنا، پہلے دستور تھا کہ موت کی خبر کا خط کھلا بھیجتے تھے

نامَہ بھیجنا

خط بھیجنا ، چٹھی لکھنا

نام ہے

۔۱۔ شہرت ہے ۲۔ برائے نام ہے۔؎

نامَہ نِکالنا

فال نکالنا (غیرمستعمل) ۔

نامہ و پیام

خط وکتابت، سلام پیغام

نامَہ بَری

خط لے جانا، نامہ بر کا کام، خط لانے لے جانے کا کام، نامہ بر کا کام یا پیشہ

نامَہ وَر

رک : نامہ بر جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نامَۂ چارُم

(کنا یۃ ً) چوتھا صحیفہ، قرآن شریف جو زبور، توریت اور انجیل کے بعد نازل ہوا

نامَہ نِگار

خبر نویس، پرچہ نویس، خبر دہندہ نیز اخبار کا مضمون نگار

نامَہ دار

نامہ بر، قاصد، خط لانے والا، ہرکارہ، چٹھی رساں

نامَہ کُھلا آنا

کسی عزیز کی موت کی خبر آنا

نامَہ کُھلا لانا

موت کی خبر لانا (پہلے دستور تھا کہ موت کی خبر کا خط کھلا بھیجتے تھے)

نامَہ آوَر

خط لانے والا ، چٹھی پہنچانے والا ، نامہ بر ، قاصد ۔

نامَہ مُبارک

(کنایۃً) وہ خط جو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم نے لکھوایا

نامَہ نِگاری

خط لکھنے کا کام، چٹھی لکھنا

نامَہ داری

نامہ دار کا کام یا پیشہ ، خط لانے لے جانے کا کام ، نامہ بری

نامَۂ چَہارُم

(کنا یۃ ً) چوتھا صحیفہ ، قرآن شریف جو زبور ، توریت اور انجیل کے بعد نازل ہوا

نامَہ مَخفی

وہ خط جس کے مندرجات کو پوشیدہ رکھنا منظور ہو

نامَہ سِیاہ ہونا

۔نامۂ اعمال سیاہ ہونے سے مراد ہے۔؎

نامَہ و پَیغام

خط و کتابت، خطوط یا پیغامات کا تبادلہ، خط اور پیغام

نامَہ مَصلَحَت

صلح نامہ ۔

نامَہ سِیاہی

نامہء سیاہ (رک) کا اسم کیفیت ، بداعمالی ، گناہگاری ۔

نامَہ سِیاہ

وہ جس کے اعمال نامے میں بہت سے گناہ لکھے ہوئے ہوں، کنایۃً: بداعمال، گناہ گار

نامَہ و پَیام کَرنا

خط و کتابت کرنا، خط لکھنا

نامَۂ اَعمال

وہ رجسٹر یا کاغذ جس میں فرشتے ہر آدمی کے کل نیک و بد عمل لکھتے ہیں، وہ کاغذ یا کتابچہ جس میں فرشتے ہر ایک آدمی کی ہر ایک کاردگی تفصیل کے ساتھ لکھتا ہے، اعمال نامہ، دفتر اعمال

نامَۂ شَوق

وہ خط جس میں پیار کی باتیں لکھی ہوں، محبت بھرا خط، محبت آمیز نامہ

نامَہ سَفَید

وہ جس کے نامۂ اعمال میں کچھ (کوئی گناہ) درج نہ ہو

نامَہ رَساں

نامہ بر، خط پہنچانے والا، قاصد

نامَۂ اَعمال دھونا

گناہ مٹانا ، گناہوں سے پاک کر دینا ۔

نامَہ نَوازِش

شفقت بھرا خط ، عنایت نامہ ۔

نامَۂ اعمال دھویا جانا

گناہوں کا مٹایا جانا

نامَۂ اَعمال کا دھویا جانا

۔ نامۂ اعمال سے برائیوں کا مٹایا جانا۔؎

نُعمانِیَہ

ایک فرقے کا نام ، اس کا بانی ابو عیسیٰ بن اسحاق بن یعقوب تھا جو اصفہان کے یہودی النسل خاندان سے تعلق رکھتا تھا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ناما کے معانیدیکھیے

ناما

naamaaनामा

وزن : 22

ناما کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر

  • نام دیو کے نام کا مخفف، نام کا وظیفہ
  • (پارچہ بافی) رضائی اور گدے وغیرہ کی پرانی دبی ہوئی روئی، روئڑ
  • نامہ، خط، چٹھی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نَعما

نعمتیں ، انعامات ، آسائشیں ۔

شعر

English meaning of naamaa

Persian, Sanskrit - Noun, Masculine

  • a short name of 'Namedeva', chanting of name
  • old compressed cotton of quilt and mattress etc.
  • letter, epistle

नामा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • बुनाई: रज़ाई और गद्दा आदि की पुरानी दबी हुई रूई, रोइड़
  • नामदेव का संक्षिप्त रूप, नाम का पाठ, नामजप
  • नामा, ख़त, चिट्ठी, पत्र

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناما)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words