تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیمچَہ تَولنا" کے متعقلہ نتائج

نِیمچَہ

(کنا یۃً) چھوٹا ، پست (بلحاظ قد) ۔

نِیمچَہ لگانا

رک : نیمچہ باندھنا ۔

نِیمچَہ تَولنا

ہاتھ میں چھوٹی تلوار یا خنجر لے کر تاننا، مارنے کے لیے تلوار لہرانا

نِیمچَہ مارنا

نیمچے سے وار کرنا ۔

نِیمچَہ سَوار

پیادہ فوج کا وہ دستہ یا سپاہی جو چھوٹی تلوار سے لیس ہو ۔

نِیمچَہ نِکالنا

نیمچہ کھینچنا، حملہ کرنے کے ارادے سے نیمچہ نیام سے نکالنا

نِیمچَہ باندھنا

کمر سے خنجر باندھنا ؛ گھائل کرنے کے لیے آمادہ ہونا ۔

نِیمچَہ کِھینْچنا

چھوٹی تلوار یا خنجر کو نیام سے نکالنا

نِیمچَہ کَمَر سے لَگانا

چھوٹی تلوار یا خنجر کو کمر پر باندھنا ؛ ہتھیار بند ہونا ۔

نِیمچَہ کَمَر میں ہونا

کمر میں چھوٹی تلوار یا خنجر کا بندھا ہونا ۔

نِیمچَہ زیبِ کَمَر ہونا

چھوٹی تلوار کو کمر میں باندھے ہونا ؛ اسلحے سے لیس ہونا ، ہتھیار بند ہونا ۔

نِیمچَہِ ہلالی

ہلالی شکل کا خنجر یا چھوٹی تلوار ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیمچَہ تَولنا کے معانیدیکھیے

نِیمچَہ تَولنا

niimcha taulnaaनीमचा तौलना

محاورہ

مادہ: نِیمچَہ

موضوعات: کنایۃً

نِیمچَہ تَولنا کے اردو معانی

  • ہاتھ میں چھوٹی تلوار یا خنجر لے کر تاننا، مارنے کے لیے تلوار لہرانا

English meaning of niimcha taulnaa

  • pointing out on someone to waving small sword
  • whip out or brandish the dagger

नीमचा तौलना के हिंदी अर्थ

  • हाथ में छोटी तलवार या ख़ंजर लेकर तानना, मारने के लिए तलवार लहराना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیمچَہ تَولنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیمچَہ تَولنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone