تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیند بَھر" کے متعقلہ نتائج

نِیند بَھر

اتنی نیندجس سے مکمل آرام ہو جائے ؛ پوری نیند .

نِیند بَھری ہونا

۔دیکھو آنکھوں میں نیند بھری ہونا۔

نِیند بَھر جانا

سونے کی خواہش باقی نہ رہنا، معمول کے مطابق نیند پوری ہو جانا

نِیند بَھر سونا

حسب دل خواہ سونا ، بے فکری سے سونا ، خوب سونا ۔

بَھر نِیند سونا

پوری نین٘د سونا، سکھ کی نین٘د سونا، پاؤں پسار کر سونا، اچھی طرح سونا

نِیند آنکھوں میں بَھر آنا

غنودگی چھانا ، نیند سے آنکھیں بند ہونا ؛ بہت نیند آنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیند بَھر کے معانیدیکھیے

نِیند بَھر

nii.nd-bharनींद-भर

نِیند بَھر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • اتنی نیندجس سے مکمل آرام ہو جائے ؛ پوری نیند .

صفت

  • جو خوب سوچکا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیند بَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیند بَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words