تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیند جانا" کے متعقلہ نتائج

نیند جانا

نیند نہ آنا، نیند اڑ جانا، نیند میں فرق آنا

نِیند اُچاٹ ہو جانا

۔ نیند اُڑجانا۔ نیند جاتی رہنا۔ لڑکوں نے اس قدر شو ر مچایا کہ نیند اچاٹ ہوگئی۔؎

نِیند حَرام ہو جانا

۔لازم۔

نِینْد کَچّی ہو جانا

بے خوابی کا شکار ہونا ؛ پوری طرح سے نیند نہ آنا ؛ معمولی آواز یا آہٹ پرجاگ جانا ۔

نِیند کافُور ہو جانا

نیند اُچاٹ ہو جانا، نیند اُڑ جانا

نِیند کے ہاتھ بِک جانا

سونے کا عادی ہو جانا ؛ نیند کا رسیا ہونا ، بہت سونا ؛ وقت بے وقت سونا ۔

نِیند آ جانا

۔آنکھ لگ جانا۔ سوجانا۔

نِینْد آ جانا

آنکھ لگ جانا ؛ سو جانا ؛ سونے کی خواہش ہونا ۔

نِیند بَھر جانا

سونے کی خواہش باقی نہ رہنا، معمول کے مطابق نیند پوری ہو جانا

نِینْد اُڑ جانا

فکر ، پریشانی یا بیماری کی وجہ سے نیند میں خلل پڑ جانا ۔

نِینْد چاٹ جانا

آنکھوں سے نیند ختم کر دینا ؛ نیند اُڑا دینا ۔

نِینْد ٹَل جانا

رک : نیند اُچاٹ ہو جانا

نِینْد اُوچَٹ جانا

کسی آہٹ یا شور و غل یا پریشاں خیالی سے نیند میں خلل پڑنا ، نیند خراب ہونا ، نیند نہ آنا ۔

نِیند اُوچَک جانا

رک : نیند اچٹ جانا

نِیند اُوب جانا

نیند اچاٹ ہو جانا

نِیند اُچَٹ جانا

۔نیندکا جاتا رہنا۔ آنکھ کھل جانا۔جاگ پڑنا۔؎

نِینْد میں کھو جانا

گہری نیند سو جانا ۔

نِینْد غالِب آ جانا

نیند کا غلبہ ہونا ، آنکھ لگ جانا ، سو جانا ۔

نِیند کوسوں دُور جانا

نیند اُچاٹ ہو جانا ؛ بالکل نیند نہ آنا ۔

نِینْد کی آغوش میں جانا

سو جانا ، گہری نیند میں ہونا ۔

نِینْد کی آغوش میں چَلا جانا

سو جانا ، گہری نیند میں ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نیند جانا کے معانیدیکھیے

نیند جانا

nii.nd jaanaaनींद जाना

محاورہ

مادہ: نِیْند

نیند جانا کے اردو معانی

  • نیند نہ آنا، نیند اڑ جانا، نیند میں فرق آنا

नींद जाना के हिंदी अर्थ

  • नींद न आना, नींद उड़ जाना, नींद में अंतर आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیند جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیند جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words