تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیْند" کے متعقلہ نتائج

نَوم

سونے والے

نَومِیدانَہ

مایوسوں کی طرح؛ نااُمید ہو کر، مایوسی سے، مایوسانہ

نَومی

نیند کی حالت میں اُترنے والی آیات قرآنی

نَوم غَرق

(لفظاً) ڈوبی ہوئی نیند

نَومِید ہونا

مایوس ہونا ، نااُمید ہوجانا ۔

نَوم شِکَن

نیند توڑنے والا، نیند میں خلل ڈالنے والا

نَومِیَت

نیند میں ہونے کی حالت، خواب کی کیفیت، خوابیدگی

نَومِیدی

ناامیدی، مایوسی

نَومان

نیند کا ماتا، بہت سونے والا

نَومِید

مایوس، ناامید، نراش

نَومِیدی ہونا

مایوسی ہونا

نَومِیں

(ہنود) رک : نومی ۔

نَوم کَرنا

سونا، نیند لینا

نَوم غَرِیق

(لفظاً) ڈوبی ہوئی نیند

نَومِ تَمَل

کچی نیند جو خواب اور بیداری کے درمیان ہو

نَومی کَیف

(لفظاً) نیند کا سرور ؛ (مجازاً) نیند کی حالت ، غنودگی ، اونگھ

نَومِ طَوِیل

مدتوں رہنے والی نیند، نہایت طویل نیند، طویل مدت تک سوتے رہنا

نَومِ اَبَدی

ابدی نیند، ہمیشہ کی نیند

نَومِ فاضِل

گہری نیند، رات کی گہری نیند، بے خبری کی نیند

مَرَضِ نَوم

رک : مرض النوم ۔

بَرْقی نَوم

کسی عضو کو بجلی کے اثر سےسن یا بے حس کرنے یا مریض کو بیہوش کردینے کا عمل ، (انگریزی) الکڑونرسیزز(Electronarcasis) .

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیْند کے معانیدیکھیے

نِیْند

nii.ndनींद

اصل: سنسکرت

وزن : 21

نِیْند کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱۔ وہ غفلت جو فطری تقاضے سے اعضا کو سکون پہنچانے کے لیے طاری ہوتی ہے ، خواب ، خوابیدگی ؛ سونے کی کیفیت یا حالت ۔
  • ۲۔ (مجازاً) موت ، ہمیشہ کی نیند
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of nii.nd

Noun, Feminine

नींद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • निद्रा, सो जाना, शरीर और मस्तिष्क के विश्राम की अवस्था, मौत, हमेशा की नींद

نِیْند کے مترادفات

نِیْند کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیْند)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیْند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone