تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکال لانا" کے متعقلہ نتائج

نِکال لانا

کوئی چیز اندر سے باہر لانا

ہَڈّی موترے نِکال لانا

گھوڑے کے پچھلے پانو میں ہڈے اور غدود کا نکل آنا جس سے وہ لنگ کرنے لگتا ہے ۔

تَہ سے موتی نِکال لانا

سوچ سمجھ کر کوئی فیصلہ کر لینا، مطلب پا لینا، کسی مشکل کا حال دریافت کر لینا.

جان نِکال لانا

اچھی سے اچھی چیز چھانْٹ لینا.

قَد نِکال لانا

قد بڑھانا ، لمبا ہونا ، دراز قد ہونا .

زَمِین کی ریت تَک نِکال لانا

بات کی تہہ تک پہن٘چ جانا، کسی امر کی گہرائی کو پا لینا، کسی کی حقیقت جان لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِکال لانا کے معانیدیکھیے

نِکال لانا

nikaal laanaaनिकाल लाना

محاورہ

مادہ: نِکال

نِکال لانا کے اردو معانی

  • کوئی چیز اندر سے باہر لانا
  • کسی مشکل سے نجات دلانا
  • کسی عورت کو بھگا لانا یا بھگا لے جانا

English meaning of nikaal laanaa

  • bring something out
  • run away with

निकाल लाना के हिंदी अर्थ

  • कोई चीज़ अंदर से बाहर लाना
  • किसी मुश्किल से छुटकारा दिलाना
  • किसी औरत को भगा लाना या भगा ले जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِکال لانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِکال لانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone