تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکَمّا" کے متعقلہ نتائج

مُعَطَّل

جس سے کام نہ ہو سکے جیسے عضو معطل، نکمّا، علیحدہ، ناکارہ، ڈھیلا، سست، کاہل

مُعَطَّلی

معطل ہونا، معزولی، برطرفی، بے کاری، کام سے علیحدگی

مُعَطَّلَہ

معطل کیا ہوا ، جس سے کام نہ لیا جائے ؛ بے کار ، ناکارہ ؛ (مجازاً) پرانا ۔

مُعَطَّل ہونا

۔لازم۔

مُعَطَّل رَہْنا

کسی کام سے وقتی طور پر علیحدہ رہنا یا الگ ہو جانا ۔

مُعَطَّل کَرْنا

چھڑا دینا، الگ کردینا، بے کار کردینا

مُعَطَّل ہو جانا

سست ہو جانا ؛ ختم ہو جانا

مُعَطَّل کِیا جانا

نکالا جانا ، کسی عہدے یا کام سے معزول کیا جانا ۔

مُعَطَّل شُدَہ

معطل کیا ہوا ، نکالا ہوا ، برخاست کیا ہوا ۔

مُعَطَّل ڈال رَکْھنا

بے کار رکھنا، کسی کام میں نہ لانا

وُجُودِ مُعَطَّل

رک : عضوِ معطل ۔

عُضْوِ مُعَطَّل

جسم کا کوئی حصّہ جو بیکار ہوجائے؛ ناکارہ چیز، بیکار شے

دِماغ مُعَطَّل ہونا

دماغ بیکار ہونا ، سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کھو دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں نِکَمّا کے معانیدیکھیے

نِکَمّا

nikammaaनिकम्मा

اصل: سنسکرت

وزن : 122

نِکَمّا کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ (i) بے کار ، ناکارہ ، بے مصرف ، بے فائدہ ۔
  • (ii) زائل ، بے اثر ۔
  • (iii) معذور ، اپاہج ۔
  • ۲۔ خالی ، بے کار ، بے شغل ، جو کوئی کام نہ کرے ، بے روزگار ۔
  • ۳۔ (i) بُرا ، خراب ، ناقص ۔
  • ۳۔ (ii) ناتواں ، کمزور ، بے جان ، نازک ۔
  • ۴۔ ناچیز ، حقیر ۔
  • ۵۔ جو کام سے جی چرائے ، جو کسی کام کے قابل نہ ہو ، نابکار و ہیچکارہ (خصوصاً آدمی) ، نالائق ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of nikammaa

Adjective

  • good-for-nothing, useless, worthless, incapable, lazy, indolent, idle, poor

Noun, Masculine

  • idler, slothful person

निकम्मा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नाकारा, बेकार, ख़ाली, बेरोज़गार, अयोग्य, नाचीज़, नालायकक़, हक़ीर, बुरा, ख़राब, जिसके हाथ में कोई काम न हो, काम-धन्धे से खाली या रहित, जो कोई काम-धंधा करने के योग्य न हो,

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बेकार व्यक्ति, नाकारा, बेरोज़गार, जिसके पास कोई काम न हो

نِکَمّا کے مترادفات

نِکَمّا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِکَمّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِکَمّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone