تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نکلی تو گھونگٹ کیا" کے متعقلہ نتائج

نکلی تو گھونگٹ کیا

جب پردے سے باہر ہوئی تو پھر گھونگٹ کا کیا نکالنا، بے شرم کے متعلق کہتے ہیں

ناچْنے نِکلی تو گُھونگَٹ کیا

جب منظر عام پر کیے جانے والا کام اختیار کیا تو پھر شرم کیسی ؛ ارادہ ہی کر لیا تو پھر اس میں شرمانا عبث ہے ۔

نِکلی تو گُھونگَھٹ کیا

جب پردے سے باہر ہوئی تو پھر گھونگھٹ کا کیا نکالنا

ناچْنے نِکلی تو گُھونگَٹ کَیسا

جب منظر عام پر کیے جانے والا کام اختیار کیا تو پھر شرم کیسی ؛ ارادہ ہی کر لیا تو پھر اس میں شرمانا عبث ہے ۔

ناچنے نِکلے تو گُھونگَٹ کیا

جب منظرعام پر کیے جانے والا کام اختیار کیا تو پھر شرم کیسی، ارادہ ہی کر لیا تو پھر اس میں شرمانا عبث ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نکلی تو گھونگٹ کیا کے معانیدیکھیے

نکلی تو گھونگٹ کیا

niklii to ghuu.ngaT kyaaनिकली तो घूँगट क्या

ضرب المثل

نکلی تو گھونگٹ کیا کے اردو معانی

  • جب پردے سے باہر ہوئی تو پھر گھونگٹ کا کیا نکالنا، بے شرم کے متعلق کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نکلی تو گھونگٹ کیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نکلی تو گھونگٹ کیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words