تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکور" کے متعقلہ نتائج

نِکور

تازہ، اچھوتا، غیراستعمال شدہ، بالکل نیا (نیا، نئی، نئے کے ساتھ بطور تابع مستعمل)

نِکورا

بالکل نیا ، کورا ، جو استعمال شدہ نہ ہو ، اچھوتا ۔

نِکورُو

خوش شکل ، خوبصورت چہرے والا ، حسین ، خوب رو ۔

نَئے نِکور

بالکل نئے ؛ اچھوتے ، غیر استعمال شدہ ۔

نَیا نِکور

غیر استعمال شدہ ، بالکل نیا ؛ چمکدار ، بے داغ ۔

نَئِی نِکور

بالکل نئی ، نئی کی نئی ؛ بالکل کوری ، اچھوتی ؛ تازہ ترین ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِکور کے معانیدیکھیے

نِکور

nikorनिकोर

وزن : 121

نِکور کے اردو معانی

صفت

  • تازہ، اچھوتا، غیراستعمال شدہ، بالکل نیا (نیا، نئی، نئے کے ساتھ بطور تابع مستعمل)

English meaning of nikor

Adjective

  • fresh, new
  • unused, untouched

نِکور کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِکور)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِکور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone