تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِمَٹنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِمَٹنا کے معانیدیکھیے
نِمَٹنا کے اردو معانی
فعل لازم
- کسی جھگڑے، قضیے سے فارغ ہونا، فرصت پانا، آزاد ہونا
- بھگتنا، کام مکمل کرنا
- بھگتان کرنا، جھگڑا چکانا
شعر
دعائے نور پڑھ لیتی ہوں اکثر
بلاؤں سے نمٹنا جانتی ہوں
جو گر جاؤں سنبھلنا جانتی ہوں
حوادث سے نمٹنا جانتی ہوں
ہر اک اکرام سے پہلے ہر اک انعام سے پہلے
نمٹنا ہے مجھے یارو کسی الزام سے پہلے
English meaning of nimaTnaa
Intransitive verb
- be dealt (with)
- be over
निमटना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- = निपटना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِمَٹنا)
نِمَٹنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔