تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِنّانوے کے پھیر میں پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

نِنّانوے کے پھیر میں پَڑنا

لالچ میں مبتلا ہونا ، دولت کمانے کی فکر میں رہنا ، شدید ہوس کرنا ۔

نِنّانوے کے پھیر میں آنا

لالچ کے سبب مصیبت میں مبتلا ہونا ۔

نِنّانوے کے پھیر میں پَڑ گَیا

حرص و بخل کا شکار ہوگیا ۔

نِنّانوے کے پھیر میں پَڑ جانا

۔روپیہ بڑھانے کی فکر میں پڑجانا۔ کنجوسی پر کمر بندھ جانا۔؎

نِنّانوے کے پھیر میں آ جانا

لالچ کے سبب مصیبت میں مبتلا ہونا ۔

نِنّانویں کے پھیر میں آ پَڑنا

روپیہ جمع کرنے کی فکر میں پڑجانا ؛ لالچ میں پھنسنا ؛ لالچ کے سبب مصیبت میں پھنسنا

ریوْڑی کے پھیر میں پَڑْنا

مُصیبت میں پھن٘سنا

نِنّانویں کے پھیر میں آ گَیا

رک : ننانوے کے پھیر میں پڑگیا

نِنّانویں کے پھیر میں آ جانا

روپیہ جمع کرنے کی فکر میں پڑجانا ؛ لالچ میں پھنسنا ؛ لالچ کے سبب مصیبت میں پھنسنا

ہَنسی کے مارے پیٹ میں بَل پَڑنا

نہایت ہنسنا ، بہت ہنسنا ، ہنسی کے مارے پیٹ دکھنے لگنا ، ہنستے ہنستے بے تاب ہو جانا۔

جو گِرا کھائی کے اَنْدَر سو پَڑا پھیر میں

جس نے بئیے کی اچاپت اُٹھائی اس سے پیچھا چھڑانا مشکل ہے

سائِیں کے دَرْبار میں بَڑے بَڑے ہَیں ڈھیر، اپنا دانا بِین لے جِس میں ہیر نَہ پھیر

اپنی قسمت پر شاکر رہنا چاہیے اور جو ملے اس پر قناعت کرنی چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں نِنّانوے کے پھیر میں پَڑنا کے معانیدیکھیے

نِنّانوے کے پھیر میں پَڑنا

ninnaanve ke pher me.n pa.Dnaaनिन्नानवे के फेर में पड़ना

محاورہ

نِنّانوے کے پھیر میں پَڑنا کے اردو معانی

  • لالچ میں مبتلا ہونا ، دولت کمانے کی فکر میں رہنا ، شدید ہوس کرنا ۔
  • لالچ کے سبب مصیبت میں پڑنا ، جھگڑے میں پھنسنا ، فکر میں مبتلا رہنا

English meaning of ninnaanve ke pher me.n pa.Dnaa

  • be entirely absorbed in hoarding up wealth, become parsimonious
  • face difficulties due to miserliness

निन्नानवे के फेर में पड़ना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ लालच के सबब मुसीबत में पड़ना, झगड़े में फँसना, फ़िक्र में मुबतला रहना
  • ۲۔ लालच में मुबतला होना, दौलत कमाने की फ़िक्र में रहना, शदीद हवस करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِنّانوے کے پھیر میں پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِنّانوے کے پھیر میں پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words