تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nip" کے متعقلہ نتائج
nip کے لیے اردو الفاظ
nip کے اردو معانی
- چھین لینا
- چُٹْکی لینا
- جَھپَٹ لینا
- مَسوسْنا
- چُسْکی
- گُھونٹ
- جرعہ
nip के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- छीन लेना
- चुटकी लेना
- झपट लेना
- मसोसना
- चुस्की
- घूँट
- जुरअ'
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نِپوڑْنا
دکھانا ، نکالنا (عموماً دا نت) نکوسنا ؛ منھ بگاڑنا ؛ کھسیانی ہنسی ہنسنا ؛ زہر خند کرنا ؛ دا نت پیسنا
نِپَٹ جانا
رک : نپٹنا ، فیصلہ ہونا ، طے پانا ، ختم ہونا ۔ امید کی جاتی تھی کہ معاملہ صلح و صفائی سے نپٹ جائے گا ۔
نِپُوتی کا مُنہ دیکھ لے سات اُپاس
بے اولاد اس قدر منحوس ہوتی ہے کہ اگر صبح کو اس کا منھ دیکھ لیا جائے تو سات دن تک کھانا نہیں ملتا
نِپُوتے کا گَھر سُونا، مُورَکھ کا ہَردا سُونا، دالدری کا سَب کُچھ سُونا
بے اولاد کا گھر خالی ، بیوقوف کا دل خالی اور بدقسمت کا سب کچھ خالی ہوتا ہے
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (nip)
nip
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔