تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِرالی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِرالی کے معانیدیکھیے
نِرالی کے اردو معانی
- الگ، علیٰحدہ، جدا
- عجیب و غریب، غیر معمولی
- ممتاز، نمایاں
- حیران، بھونچکا، دنگ
- نئی، انوکھی، نادر
شعر
ان شوخ حسینوں کی نرالی ہے ادا بھی
بت ہو کے سمجھتے ہیں کہ جیسے ہیں خدا بھی
آبادی بھی دیکھی ہے ویرانے بھی دیکھے ہیں
جو اجڑے اور پھر نہ بسے دل وہ نرالی بستی ہے
ابھی کمسن ہیں ضدیں بھی ہیں نرالی ان کی
اس پہ مچلے ہیں کہ ہم درد جگر دیکھیں گے
English meaning of niraalii
- Rare, Strange, Unequalled
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِرالی)
نِرالی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔