تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِصاب" کے متعقلہ نتائج

دَرْس

سبق، تعلیم، پڑھنا، سِیکھنا

دَرْس گَہ

پڑھنے اور پڑھانے کی جگہ ، مدرسہ ، تعلیم گاہ ؛ سیکھنے کی جگہ ؛ عِبوت حاصل کرنے کا مقام .

دَرْسِ عَمَل

درس گاہ

تعلیمی ادارہ، مدرسہ، تعلیم گاہ، اسکول، کالج

دَرْس خواں

درس لینے والے ، طالب علم ، شاگرد .

دَرْساً بَدَرْس

ایک ایک سبق کر کے ، تھوڑا تھوڑا ، آہستہ آہستہ .

دَرْسِ وَفا

وفا کیشی، خیر خواہی، اطاعت، روا داری

دَرْسِ سَطَحی

ابتداَئی تعلیم ؛ نبیادی معلومات .

دَرْس تَدْرِیس

رک : درس و تدریس .

دَرْسِ نِظامی

مُلاّ نظام الدین سے منسوب طریقہ تدریس و نصاب ، نصابِ تعلیم و نظام تدریس جو مُلاّ نظام الدین نے مشرق کی دہئی درسگاہوں کے لئے تیّار کیا تھا .

دَرْسِ تَقْلِید

تقلیدَ لا سبق ، پیروی کی راہ ، رہنمائی .

دَرْسِ بَصِیرَت

علم میں اضافہ کرنے والا سبق

دَرْسِ اَوَّلِین

تعلیم کی ابتدا ، پہلا سبق ، اہم سبق .

دَرْسِ نِظامِیَّہ

رک : درس نظامی .

دَرْسِ فَلَاحِ عَامْ

دَرْس و تَدْرِیس

پڑھنا پڑھانا، سیکھنا سِکھانا، تعلیم و تعلّم، پڑھنے پڑھانے کا مشغلہ

دَرْسی

درس سے منسوب، نصاب یا کورس سے متعلق

دَرْسِیَہ

درس میں شامل ، نِصاب سے متعلق .

دَرْسَن

درشن، دیدار، نظارہ، زیارت

دَرْسی سَیشَن

تعلیم گاہ کا درس و تدریس کا زمانہ ، مقررہ تعلیم سُنّت .

دَرسی نِظام

دَرسی کِتاب

دَرْساً

نِصاب کے طور پر ، بطور درس ، بطور سبق .

دَرْسی مَضْمُون

مضمون یا علم جو بطور نصاب چُنا جائے .

دَرْسُنی

رک : دَرشنی ، دیدار کا مُشتاق ، دیدار کا اُمیدوار

دَرْسی تَعْلِیم

مُقَرَّرہ ںصاب کے مطابق تعلیم ، نصابی تعلیم .

دَرْسُودھا

(مَلّاحی) مستول کے سرے پر بندھا ہوا رسّی کا بند جو بادبان چڑھانے کے لیے مُستقل طور پر بنْدھا رہتا ہے اور بادبان کو اُپر کے رُخ اُٹھائے رکھتا ہے .

دَرْسِیات

نِصابی یا درسی کُتب ، وہ کتابیں جو نِصاب میں شامل ہوں .

دَرْس ہونا

سبق پڑھایا جانا ، پڑھائی ہونا ، تعلیم ، تعلیم و تدریس .

دَرْس دینا

دِیدار دِکھانا، درشن کرانا

دَرْس دینا

تعلیم دینا، سبق پڑھانا، سِکھانا

دَرْس لینا

(کسی سے) تعلیم حاصل کرنا، سبق پڑھنا

دَرْس کَرنا

تعلیم دینا

دَرْس پانا

(کسی سے) تعلیم حاصل کرنا ، سبق پڑھنا .

دَرْس کَہْنا

۱. وعظ کہنا ، نصیحت کرنا .

دَرْس دِکھانا

صُورت دِکھانا، جلوہ دِکھانا، دِیدار کرانا

دَرْس جاری کَرْنا

پڑھنے پڑھانے کا سلسلہ شروع کرنا ، تعلیم کی ابتدا کرنا .

دَرْسَن دینا

شرفِ ملاقات بخشنا ، دیدار کرانا .

دَرْشَنی ہُنْڈی

ایسی ہنڈی جو عندالمعائنہ یعنی دیکھتے ہی واجب الادا ہو

دَرْشَن کَرانا

درشن کرنا کا متعدی

دَرْشَن جَھروکھا

وہ جھروکا جہاں سے بادشاہ اپنے دِدیدار دِکھاتا تھا

دَرْشَنی جَوان

خُوبصورت آدمی ؛ خُوبصورت مگر بُزدل جوان ؛ جو دیکھنے میں توانا لیکن حقیقاً کمزور ہو .

دَرْشَنی جَھروکَہ

وہ کھڑکیاں یا روشن دان جن سے باہر کا نظارہ ہو سکے ، درشن جھروکا ، جھروکا .

دَرشَن موٹا، پینڈا کھوٹا

یہ کہاوت اس وقت کہتے ہیں جب کہیں جانا ہو اور جانے کا راستہ خراب ہو

دَرْشَنی

درشن سے منصوب ، دیکھنے کے لائق ، خُوبصورت دِلکش قابِل دید ، حسین .

دَرْشَن

دیدار، نظارہ، صُورت دیکھنا، زیارت، صورت، شکل، پیکر، صورت دکھانا، جَلوہ نمائی، مُلاقات، بُت کے سامنے پُوجا کرنا، ہندو فلسلے یا مذہب کے ۶ شاستروں میں سے کوئی ایک شاستر

دَرشَن کے نیناں لوبھی

دیکھنے کو آنکھیں ترستی ہیں

دَرْشَن کی پِیاسی

دید کی طالب ، دیدار کی مُتنظر .

دَرْشَنی پَہْلَوان

وہ شخص جو دیکھنے میں پہلوان معلوم ہو لیکن طاقت کچھ نہ ہو ، موٹے تن و توش کا انسان ؛ بھولا ہوا جسم رکھنے والا .

دَرْشَن پانا

درشن کرنا

دَرْشَن کَرْنا

دیکھنا، صورت دیکھنا، دیدار کرنا

دَرْشَن ہونا

درشن کرنا کا لازم، دیدار ہونا

دَرْشَن دینا

صُورت دکھانا، جلوہ دکھانا، سامنے آنا، ملاقات کا موقع دینا

دَرْشَن دِکھانا

صورت دکھانا ، نظارہ کرنا ، ملاقات کرنا .

جِنْسِیَت دَرْس

ہم سبق ، ایک ساتھ پڑھنے والے ، ایک جماعت میں پڑھنے والے ۔

دَرْشَن دِکْھلانا

صورت دکھانا ، نظارہ کرنا ، ملاقات کرنا .

حَلْقَہِ دَرْس

وہ حلقہ نما نشست جس میں شاگرد کسی عالم سے درس لینے کی خاطر آئیں، کسی عالم کے درس دینے کی نشست

مَجلِسِ دَرس

درس کی مجلس ، دینی مسائل کی تعلیم و تدریس کے لیے مجمع ۔

مَسْنَدِ دَرْس

پڑھانے کی منزل، پڑھانے کا منصب یا مقام، درس دینے کی جگہ

ہَمْ دَرْس

رک : ہم درس ، ہم مکتب ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِصاب کے معانیدیکھیے

نِصاب

nisaabनिसाब

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: چاند فقہ طب چاندی تعلیم

اشتقاق: نَصَبَ

نِصاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تعلیم) وہ مضامین یا مخصوص کتب یا عملی کام جو کسی تعلیمی یا تربیتی درجے کے امتحان کو پاس کرنے کے لیے مقرر ہو، پڑھائی کا کورس، مقررہ تعلیم، مقررہ درس
  • (طب) کسی خاص دوا یا علاج کے جاری رہنے کی مدت، کورس
  • (فقہ) اس قدر مال (چاندی، سونا، رقم، مال ِتجارت، زرعی پیداوار یا مویشی وغیرہ) جس پر زکوٰۃ دینا واجب ہے
  • کسی اجلاس کے لیے ارکان کی کم سے کم مقررہ تعداد، کورَم
  • (فقہ) گواہوں کی مقررہ تعداد، گواہی کا کورَم
  • چاقو کا دستہ، تلوار کا قبضہ
  • درجہ، مرتبہ
  • قسمت، نصیب
  • ترازو کی موٹھ، ٹیک یا سہارا
  • جانچ پڑتال کا طریقہ، معیار، کسوٹی
  • جڑ، بنیاد، اصل، آغاز، شروع، سرا
  • زر، سرمایہ، پونجی
  • کسی چیز کی مقررہ یا مطلوبہ مقدار یا تعداد

شعر

English meaning of nisaab

Noun, Masculine

  • capital, property, fortune
  • course, syllabus, curriculum
  • root, origin
  • what is fixed or established course, Capital, curriculum, syllabus

निसाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पूंजी, सरमाया, मूल, आधार।
  • पूंजी, सरमाया, मूल, आधार।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِصاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِصاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone