تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِشان بَرْدار" کے متعقلہ نتائج

قَشْقَہ

۱. پیشانی پر صندل یا زعفران کے دو نشانات ، ٹیکا ، تلک جو ہندو ماتھے پر لگاتے ہیں.

قَشْقَہ لَگْنا

ٹیکا لگنا

قَشْقَہ دینا

رک : قشقہ کھین٘چنا .

قَشْقَہ لَگانا

رک : قشقہ کھین٘چنا .

قَشْقَہ کھینچْنا

پیشانی پر تلک لگانا، صندل یا زعفران کی دو لکیریں ماتھے پر کھینچنا، مراد: ٹیکا لگانا

قَشْقَۂ عَرُوس

(سالوتر) گھوڑے کا ایک عیب ، یہ اُس سفیدی کو کہتے ہیں کہ ایک دھاری سیدھی ماتھے سے ناک تک صمصام (تلوار) کی طرح کھچی ہوئی ہو اور دوسری جگہ بدن میں کہیں سفیدی کا نام نہ ہو.

قَشْقَۂ غَرْواش

رک : قشقۂ عروس.

آزاد كا قَشْقَہ

وہ سیدھی لكیر جو آزاد فقیر اپنے ماتھے پر كھینچتے اور اس كو اللہ كا الف جانتے ہیں، آزاد كا الف

اردو، انگلش اور ہندی میں نِشان بَرْدار کے معانیدیکھیے

نِشان بَرْدار

nishaan-bardaarनिशान-बरदार

اصل: فارسی

وزن : 121221

نِشان بَرْدار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جھنڈا لے کر آگے چلنے والا، علم بردار، وہ ملازم شاہی جس کے خاندان میں نشان برداری کی خدمت چلی آتی ہو
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of nishaan-bardaar

Noun, Masculine

  • standard-bearer

निशान-बरदार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • झंडा हाथ में लेकर जुलूस, सवारी आदि के आगे चलनेवाला व्यक्ति, झंडा लेकर आगे चलने वाला, ध्वजवाहक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِشان بَرْدار)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِشان بَرْدار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone