تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِشانِ حَیدَر" کے متعقلہ نتائج

حَیدَر

حضرت علیؓ کا لقب

حَیدَری نَعْرَہ

حضرت علی کے نام کا نعرہ ، نعرۂ یاعلی !

حَیدَری فَقِیر

قلندروں کی ایک قسم جنکے ہاتھ میں پن٘جہ ہوتا ہے اور علیؓ کے نام کے نعرے لگاتے ہیں.

حَیدَری گِھسّا

کُشتی کا ایک دان٘و ، حریف کے پیچھے آ کر اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کی بائیں ران کا جان٘گیا آگے سے پکڑے اور اپنا داہنا گھٹنا حریف کے دونوں گھٹنوں کے درمیان باہر کو لگائے رکھے اور اپنے بائیں پیر سے حریف کی بائیں پنڈلی اپنی طرف کھینچتا ہوا اپنی بائیں طرف کو مع حریف گِرتا ہوا سیدھے ہاتھ سے زور دیتا ہوا داہنے گُھٹنے کو دونوں ٹان٘گوں میں سے حریف کے سینہ پر لیجائے ، حریف چت گرے گا

حَیدَری چُٹّا

ایک طرح کی چٹیا جو محمد شاہی عہد کے بانکے سر پر رکھتے تھے.

حَیدَرِ کَرّار

بار بار حملے کرنے والے حیدر، حضرت علی کا لقب

یا عَلی حَیدَر

رک : یاعلی شیر ؛ پرانے زمانے میں رئیسوں کے مکانوں پر پہرے داروں کی آواز ۔

نِشانِ حَیدَر

پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزازجو غیر معمولی جرأت و بہادری کے مظاہرے پر دیا جاتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِشانِ حَیدَر کے معانیدیکھیے

نِشانِ حَیدَر

nishaan-e-haidarनिशान-ए-हैदर

وزن : 12222

نِشانِ حَیدَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزازجو غیر معمولی جرأت و بہادری کے مظاہرے پر دیا جاتا ہے ۔
  • غیر معمولی جرأت کا حامل شخص ۔

English meaning of nishaan-e-haidar

Noun, Masculine

  • the highest military award of Pakistan

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِشانِ حَیدَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِشانِ حَیدَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone