تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِشان کَرنا" کے متعقلہ نتائج

نِشان کَرنا

منگنی یا ساچق کے دن دولہا والوں کا دلہن کے لیے اور دلہن والوں کا دولہا کے لیے چھلا، انگوٹھی اور کچھ اور سامان بھیجنا

نِشان دِہی کَرنا

اظہار کرنا، اشارہ کرنا

نِشان رَوشَن کَرنا

نام اونچا کرنا ، شہرت دینا ، نام باقی رکھنا ۔

نِشان کَھڑا کَرنا

جھنڈا بلند کرنا، پرچم لہرانا ۔ ا

نِشان زَد کَرنا

نشان ڈالنا، نشان لگانا، (توجہ مبذول کرانے کے لیے) وضاحت کرنا

نِشان گُم کَرنا

ہستی مٹانا ، فنا کر دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِشان کَرنا کے معانیدیکھیے

نِشان کَرنا

nishaan karnaaनिशान करना

محاورہ

مادہ: نِشان

نِشان کَرنا کے اردو معانی

  • منگنی یا ساچق کے دن دولہا والوں کا دلہن کے لیے اور دلہن والوں کا دولہا کے لیے چھلا، انگوٹھی اور کچھ اور سامان بھیجنا
  • (کسی خاص مقصدکے لیے) کسی چیز پرکوئی علامت بنانا، خط وغیرہ کھینچنا، یادداشت کے لیے کوئی نشان یا علامت لگانا، خط کشیدہ کرنا، دھبہ ڈالنا، داغ دینا، نمبرڈالنا، صحیح کرنا

English meaning of nishaan karnaa

  • to make a mark (in or on), to mark, to make a sign or signal, to stamp, impress, to sign, witness (a deed)

निशान करना के हिंदी अर्थ

  • मँगनी या साचक़ के दिन दूल्हा वालों का दुल्हन के लिए और दुल्हन वालों का दूल्हा के लिए छल्ला, अँगूठी और कुछ और सामान भेजना
  • (किसी विशेष उद्देश्य के लिए) किसी वस्तु पर कोई संकेत बनाना, रेखा आदि खींचना, स्मृति के लिए कोई निशान या संकेत लगाना, रेखांकित करना, धब्बा डालना, दाग़ देना, नंबर डालना, सही करना, संकेत बनाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِشان کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِشان کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words