تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِشان زَد" کے متعقلہ نتائج

نِشان زَد

وہ چیز، لفظ یا عبارت جس کے اوپر یا نیچے لکیر کھینچی ہوئی ہو یا کوئی علامت وغیرہ ہو (بالعموم واضح کرنے یا توجّہ مبذول کرانے کے لیے)

نِشان زَدَہ

جس پر ٹھپا یا مہر لگی ہو، جس پر کوئی علامت یا لکیر وغیرہ بنا دی جائے، خط کشیدہ

نِشان زَد کَرنا

نشان ڈالنا، نشان لگانا، (توجہ مبذول کرانے کے لیے) وضاحت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِشان زَد کے معانیدیکھیے

نِشان زَد

nishaan-zadनिशान-ज़द

اصل: فارسی

وزن : 1212

نِشان زَد کے اردو معانی

صفت

  • وہ چیز، لفظ یا عبارت جس کے اوپر یا نیچے لکیر کھینچی ہوئی ہو یا کوئی علامت وغیرہ ہو (بالعموم واضح کرنے یا توجّہ مبذول کرانے کے لیے)

English meaning of nishaan-zad

Adjective

  • marked, highlighted, underlined, stamped

निशान-ज़द के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह बात, शब्द या पाठ जिसके ऊपर या नीचे लकीर खींची हुई हो या कोई चिह्न आदि हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِشان زَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِشان زَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words