تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِشانے پَر" کے متعقلہ نتائج

نِشانے پَر

نِشانے پَر ہونا

ہدف بننا ۔

نِشانے پَر آنا

زد میں آنا ، نشانے کی زد میں آنا ۔

نِشانے پَر لَگْنا

زد پر لگنا ، گولی یا تیر ٹھیک نشانے پر لگنا ؛ تدبیر کارگر ہونا ؛ مقصد بر آنا ۔

نِشانے پَر پَڑْنا

تیر کا ٹھیک اس جگہ پر لگنا جہاں کا نشانہ لگایا ہو

نِشانے پَر رَکھنا

ہدف بنانا ، تنقید کرنا ، اعتراض کرنا ، تنقید کا نشانہ بنانا ۔

نِشانے پَر بَیٹْھنا

تیر و تفنگ کا ہدف پر لگنا ، نشانہ خطا نہ کرنا ، وار خالی نہ جانا ؛ مقصد برآنا ، بات کا اثر ہوجانا ۔

تِیر نِشانے پَر بَیٹْھنا

(مجازاََ) کوشش یا تدبیر کا میاب ہونا ، مقصد پورا ہونا.

تِیر نِشانے پَر پَڑْنا

(مجازاََ) کوشش یا تدبیر کا میاب ہونا ، مقصد پورا ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں نِشانے پَر کے معانیدیکھیے

نِشانے پَر

nishaane parनिशाने पर

English meaning of nishaane par

  • in the crosshairs

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِشانے پَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِشانے پَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words