تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِشانے اُڑانا" کے متعقلہ نتائج

نِشانے اُڑانا

ٹھیک نشانہ لگانا ، کسی ہدف کو گولی وغیرہ سے اڑا دینا ۔

نِشان اُڑانا

پرچم یا پھریرا ہوا میں بلند کرنا ، پرچم لہرانا ۔

نِشانَہ اُڑانا

تیر یا گولی وغیرہ ٹھیک ہدف پر مارنا ، جس شے کو تاک کر نشانہ بنانا منظور ہو اسے تیر یا گلولہء تفنگ سے اڑا دینا ۔

نِشانے اُوڑانا

ٹھیک نشانہ لگانا ، کسی ہدف کو گولی وغیرہ سے اڑا دینا ۔

نِشان اُڑْنا

جھنڈا بلند ہونا ۔

نِشانَہ اُڑنا

نشانہ اڑانا کا لازم، نشانہ بننا، نشانہ ہونا

نِشان اُچانا

پرچم بلند کرنا ، نشان اٹھانا ۔

نِشان اُٹھنا

نشان اٹھانا کا لازم، جھنڈا بلند کرنا ، پرچم لہرانا

نِشان اُٹھانا

جھنڈا بلند کرنا ، پرچم لہرانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِشانے اُڑانا کے معانیدیکھیے

نِشانے اُڑانا

nishaane u.Daanaa•निशाने उड़ाना

  • Roman
  • Urdu

نِشانے اُڑانا کے اردو معانی

  • ٹھیک نشانہ لگانا ، کسی ہدف کو گولی وغیرہ سے اڑا دینا ۔

Urdu meaning of nishaane u.Daanaa

  • Roman
  • Urdu

  • Thiik nishaanaa lagaanaa, kisii hadaf ko golii vaGaira se u.Daa denaa

निशाने उड़ाना के हिंदी अर्थ

  • ठीक निशाना लगाना, किसी हदफ़ को गोली वग़ैरा से उड़ा देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِشانے اُڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِشانے اُڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone