تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِسوت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِسوت کے معانیدیکھیے
نِسوت کے اردو معانی
اسم، صفت
- نتھرا ہوا، خالص، بے میل، صاف، شفاف (خصوصاً پانی)
- ایک نبات کی جڑ اور تنے کی خشک لکڑیاں، جس کی رنگت اوپر سے بھوری ہوتی ہے اور چھیلنے پر سفید نکلتی ہے، اس کی جڑ جلاب دینے کے کام آتی ہے، تربد (لاط : Ipomoea turpethum)
- پتلا، پانی جیسا شوربہ، جس میں بوٹی نام کو نہ ہو
- (کنا یۃ ً) نااہل، بے صلاحیت، اناڑی
English meaning of nisot
Noun, Adjective
- pure, distilled (esp. water)
- root of a plant used in medicines
- unfit, unskilled, novice
Noun, Masculine
- broth, bouillon, watery gravy
निसोत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, विशेषण
- जिसमें और किसी चीज का मेल न हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِسوت)
نِسوت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔