تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِسْوانی" کے متعقلہ نتائج

نِسْوانی

نسواں سے منسوب، نسواں کا، عورتوں کا، عورتوں سے متعلق، زنانہ

نِسوانی حُسن

عورتوں جیسا حسن نیز عورتوں میں پائی جانے والی خوبصورتی ۔

حُسْنِ نِسْوانی

عورتوں کا حُسن، زنانہ حُسن.

حُقُوقِ نِسْوانی

وہ حقوو جو خواتین جماعت کو مردوں پر حاصل ہیں

نِسْوانِیَت

عورت پن، عورت ہونے کا خاصہ، عورت ہونے کی حالت یا کیفیت

نِسوانِیَّت کی قِیمَت

(مجازاً) عصمت فروشی کی کمائی

نِسوانِیَت سے عاری

mannish

نِسوانِیَّت کی تَحرِیک

تحریک ِآزادی ِنسواں ، عورتوں کے حقوق کی تحریک ، تحریک ِنسواں ۔

نِسوانِیات

عورتوں سے منسوب ، عورتوں سے متعلق ؛ عورتوں کے مسائل ، عورتوں سے متعلق علوم

نِسیانی

نسیان، بُھولنے کی عادت، بھول، فراموشی

نِسْیانا

अनजान।

نیسانی

نیساں سے متعلق، بہاریں، بسنت رُت کا (جیسے ابرنیسانی) نیز بارش برسانے کا عمل بادلوں کا برسنا

نَسْوَارِی

نسوار کے رنگ کا، نسوار جیسے رنگ والا، سرخی مائل گہرا بھورا (رنگ)، کشمشی (رنگ)

نِسانا

ہلاک کرنا، تلف کرنا، مٹانا، برباد کرنا، خراب کرنا، ضائع کرنا، خرچ کرنا، اڑانا، گم ہونا، کھویا جانا، برباد ہونا، ہلاک ہونا، مرنا

نَسینی

سیڑھی، چڑھنے اترنے اور معمولی خانگی ضرورت کا چوبی بانس کا بنا ہوا اٹھاؤ، لکڑی کی سیڑھی، زینہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نِسْوانی کے معانیدیکھیے

نِسْوانی

nisvaanii•निस्वानी

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: نسو

  • Roman
  • Urdu

نِسْوانی کے اردو معانی

صفت

  • نسواں سے منسوب، نسواں کا، عورتوں کا، عورتوں سے متعلق، زنانہ

Urdu meaning of nisvaanii

  • Roman
  • Urdu

  • nisvaa.n se mansuub, nisvaa.n ka, aurto.n ka, aurto.n se mutaalliq, zanaana

English meaning of nisvaanii

Adjective

  • pertaining to females, feminine

निस्वानी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • स्त्रियों का, स्त्रियों से सम्बन्ध रखने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِسْوانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِسْوانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone