تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِواڑا" کے متعقلہ نتائج

نِواڑا

بجرے کی طرح کی سیرو تفریح کی مور کی شکل کی بنی ہوئی چھوٹی کشتی، مور پنکھی

نِواڑا کھیلنا

چھوٹی ناؤ پر سوار ہوکر دریا کی سیرکرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِواڑا کے معانیدیکھیے

نِواڑا

nivaa.Daaनिवाड़ा

نیز - نَواڑا, نِواڑہ

اصل: سنسکرت

وزن : 122

نِواڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بجرے کی طرح کی سیرو تفریح کی مور کی شکل کی بنی ہوئی چھوٹی کشتی، مور پنکھی
  • (کَشتی بازی) کشتی کو منجدھار میں لے جا کر گردش دینے کی ایک طرح کی کشتی بازی، ناور
  • ایک طرح کا تعویذ، راکھی
  • چنبیلی کی ایک قسم، نواری، نواڑ

اسم، مذکر

  • (پنواڑی) ایک مہینے تک کی عمر کا کچا اور نیا پان جو کھانے کے قابل نہ ہو
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of nivaa.Daa

Noun, Masculine

  • a boat or skiff, a pleasure-boat, a barge
  • a kind of amulet worn on the arm
  • a kind of jasmine, arabian jasmine
  • (Watersport) a kind of sporting or frolicking in water with boat

निवाड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार की छोटी नाव जो बजरे के शक्ल की होती है और घूमने और भ्रमण करने के काम आती है, छोटी नाव, मोर-पंखी, नावर
  • (नावक्रीड़ा) नाव को मँझधार में ले जाकर चक्कर देने की जलक्रीड़ा
  • एक तरह का तावीज़, राखी, निवारक
  • चंबेली का एक प्रकार, निवारी

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (पनवाड़ी) एक महीने तक की अवधी का कच्चा और नया पान जो खाने योग्य न हो

نِواڑا کے مترادفات

نِواڑا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِواڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِواڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone