تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِوالَہ توڑْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِوالَہ توڑْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: نِوالَہ
نِوالَہ توڑْنا کے اردو معانی
فعل مرکب
- غذا کی ایک مخصوص مقدار اُٹھانا ، کھانے کی ابتدا کرنا نیز کھانا کھانا ۔
- کھانے کے لیے ٹکڑا توڑنا، کھانا کھانا
- کسی کے رحم و کرم پر زندگی بسر کرنا
- کسی کام کا آغاز کرنا، ابتدا کرنا
English meaning of nivaala to.Dnaa
Compound Verb
- depend on other's pity for a living
- take a morsel, start eating
निवाला तोड़ना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- खाने के लिए टुकड़ा तोड़ना, खाना खाना
- ग़िज़ा की एक मख़सूस मिक़दार उठाना, खाने की इबतिदा करना नीज़ खाना खाना
- किसी की अनुकंपा पर जीवन व्यतीत करना
- किसी कार्य का आरंभ करना, शुरू करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِوالَہ توڑْنا)
نِوالَہ توڑْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔