تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِواس کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

نِواس کَرْنا

رہنا، رہائش کرنا

ناس کَرنا

خراب کرنا ، بگاڑنا ، اُجاڑنا ، تباہ و برباد کرنا ، ستیاناس کرنا ۔

نراس کرنا

نا امید کرنا

ناس کَرانا

تباہ کرانا ، خراب کروانا ، برباد کرانا ۔

نَص کَرنا

قطعی فتویٰ یا فیصلہ دے دینا ، حکم لگانا۔

نَصِ قُرآنی

رک : نص قرآن۔

نیس کرنا

فنا کرنا، مٹانا

نَصِ قُرآن

قرآن شریف کی آیت سے واضح اور روشن دلیل

تَہَس نَہَس کَرنا

توڑ پھوڑ کرنا، برباد کرنا، تباہ کرنا

تاس ناس ناس کَرنا

ستیا ناس کرنا ، تہیس نہس کرنا ۔

بِیج ناس کَرْنا

بیج مار دینا، تباہ کرنا، بالکل نابود کرنا، جڑ اکھاڑ دینا

دَھرْم ناس کَرْنا

مذہب بگاڑنا ، دین برباد کرنا ، عقیدہ خراب کرنا .

ہُما نَوائی کَرنا

آواز سے آواز ملانا ؛ ساتھ دینا ، دوستی کا ثبوت دینا ؛ (فائدے کی خاطر کسی کی) ہاں میں ہاں ملانا ؛ حمایت کرنا ۔

نوع دگر کرنا

دوسری طرح کا ہونا، بدلا ہونا

نوٹِس جاری کَرنا

سرکاری ادارے کی طرف سے اطلاع نامہ جاری کرنا ، دفتری حکم نامہ بھیجنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِواس کَرْنا کے معانیدیکھیے

نِواس کَرْنا

nivaas karnaa•निवास करना

محاورہ

مادہ: نِواس

  • Roman
  • Urdu

نِواس کَرْنا کے اردو معانی

  • رہنا، رہائش کرنا
  • شب باشی کرنا، رات گزارنا

Urdu meaning of nivaas karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • rahnaa, rihaayash karnaa
  • shab baashii karnaa, raat guzaarnaa

English meaning of nivaas karnaa

  • reside, inhabit, dwell

निवास करना के हिंदी अर्थ

  • रहना, किसी स्थान पर रहने की क्रिया करना
  • शब बाशी करना, रात गुज़ारना, रात व्यतीत करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِواس کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِواس کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone