تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیاؤ" کے متعقلہ نتائج

نِیاؤ

(مجازاً) فیصلہ ، تصفیہ۔

نِیاؤ کی راہ چَلنا

انصاف پسند ہونا ؛ راست بازی کو اپنانا۔

نِیاؤ کَرو

انصاف سے کہو ، عدل کرو۔

نِیاؤ سَبھا

ایوان انصاف، مجلس انصاف، کچہری، عدالت انصاف

نِیاؤ کَرنا

انصاف کرنا ، فیصلہ کرنا ؛ جھگڑا ختم کرانا۔

نِیاؤ کَریں

انصاف سے کہو ، عدل کرو۔

نِیاؤ چُکانا

انصاف کرنا، فیصلہ کرنا، جھگڑا چکانا

قاضی نِیاؤ نَہ کَریگا تو گَھر تو آنے دیگا

اگر فائدہ نہ ہوا تو کچھ نقصان بھی نہیں ہے

وُہ راجَہ مَرتا بَھلا جِس میں نِیاؤ نَہ ہو، مَری بَھلی وہ اِسْتری لاج نَہ راکھے جو

بے انصاف راجہ اور بے حیا عورت کا مر جانا بہتر ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیاؤ کے معانیدیکھیے

نِیاؤ

niyaa.oनियाओ

اصل: سنسکرت

وزن : 122

نِیاؤ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مجازاً) فیصلہ ، تصفیہ۔
  • انصاف ، عدل

English meaning of niyaa.o

Noun, Masculine

  • equity, right, justice, just decision.
  • justice, equity

नियाओ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (लाक्षणिक) फ़ैसला, निर्णय
  • न्याय, इंसाफ़
  • समझौता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone