تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیارنا" کے متعقلہ نتائج

نِیارنا

(نیارا گری) سونے یا چاندی کے ذروں کو ریت یا مٹی سے جدا کرنا، سودھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیارنا کے معانیدیکھیے

نِیارنا

niyaarnaaनियारना

اصل: ہندی

وزن : 1212

موضوعات: نیاراگری قدیم

نِیارنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • (نیارا گری) سونے یا چاندی کے ذروں کو ریت یا مٹی سے جدا کرنا، سودھنا
  • قدرتی سونا اور سونے کی اینٹوں میں اکثر چاندی اوردیگر دھاتیں پائی جاتی ہیں اسفل دھاتیں جو تہ کاری میں علیحدہ ہو جاتی ہیں یا اگر تقریباً خالص ہوں تو شورے اور سہاگے کے ساتھ گزازنے سے ان کی علیحدگی ہوتی ہے لیکن چاندی اور پلاٹینم وغیرہ باقی رہ جاتے ہیں جن کو کیمیائی طریقوں سے علیحدہ کرنا چاہیے اس کو اصطلاحاً نیارنا کہیں گے بوتہ کاری
  • (قدیم) جھکانا (سیں بمعنی سر کے ساتھ مستعمل)

नियारना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • कोई तरल पदार्थ इस प्रकार स्थिर करना कि उसमें घुली या मिली हुई कोई वस्तु उसके तल में बैठ जाय
  • जौहरियों, सुनारों आदि का कूड़ा-करकट साफ करके उसमें से बहुमूल्य धातुओं रत्नों आदि के कण अलग करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words