تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیاز" کے متعقلہ نتائج

عاشِقی

عشق، محبّت، فریفتگی، دلدادگی، شیفتگی، حُسن پرستی، عاشق مزاجی، عاشق کی کیفیت یا حالت

عاشِقی کَرْنا

عشق کرنا ، محبت میں مبتلا ہونا ، چاہنا.

عاشِقی پیشَہ

عشق کرنے والے ، عشق میں مبتلا.

عاشِقی مَعْشُوقی

عشق بازی ، ناز وہ نیاز ، دل لگی.

عاشِقی کا دَم بَھرنا

عشق جتانا، عاشق ہونا

عاشِقی اَور خالَہ جی کا ڈَر

عاشقی کرنے والا، عشق میں مبتلا

عاشِقی کا شیوَہ

محبت کا طریقہ

عاشِقی اَور مامُوں جی کا ڈَر

عاشقی کرنے والے، عشق میں مبتلا

عاشِقی اَگَر نَہ کِیجِیے تو کیا گھانْس کھودِیے

رک : عاشقی نہ کیجیے تو کیا گھانْس کھودیے.

تُحْفَۂ عاشِقی

جانِ عاشِقی

تَرْکِ عاشِقی

تَپاکِ عاشِقی

تُخْمِ عاشِقی

بَزْمِ عاشِقی

اِلْزامِ عاشِقی

ابْتِدائے عاشِقی

اِظْہارِ عاشِقی

بَدنام عاشِقی

بُنِیادِ عاشِقی

محبت کی بنیاد

آدابِ عاشِقی

محبت کے آداب، پیار کے اصول، عشق کے قواعد

نِیاز عاشِقی

تعلق ِعشق ، محبوب کی محبت ، عشق۔

اِحْساسِ عاشِقی

پَرْوَر و عاشِقی

عشق و محبت ، محبت کے معاملات.

تَمَنّائے عاشِقی

اَنْجامِ عاشِقی

پِنْدارِ عاشِقی

تَہذِیبِ رَسْمِ عاشِقی

کَچّی شِیشی مَت بَھرو جِس میں پَڑے لَکِیر، بالے پَن کی عاشِقی، گلے پَڑی زَنْجِیر

بچپن کا عشق مصیبت ثابت ہوتا ہے، لڑکپن میں عشق کرنا اچھا نہیں ہوتا، اس سے زندگی میں مصیبتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیاز کے معانیدیکھیے

نِیاز

niyaazनियाज़

اصل: فارسی

وزن : 121

موضوعات: تصوف

نِیاز کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • حاجت ، احتیاج ، طلب ؛ آرزو ، خواہش
  • محبت ، انس۔
  • منت ، عاجزی ، انکسار ، مسکینی ، فروتنی ؛ درخواست ، گزارش ، التماس ، التجا
  • فاتحہ ، درود۔
  • نذر ، ہدیہ ، بھینٹ ، قربانی ، چڑھاوا ، نذرانہ
  • ہدیہ ، تبرک ، پرشاد ، چڑھاوے کی شیرینی ، نذر نیاز کی چیز یا توشہ۔
  • (تصوف) اظہار عاجزی کرنے والا عاشق
  • ملاقات ، واقفیت ، شناسائی ، جان پہچان ، راہ و رسم ، صاحب سلامت ، رسائی۔
  • ۔ (تصوف) عقیدہ ؛ اعتقاد ؛ مرید ہونا ، ارادت مندی۔
  • ۔(ف بروزن حجاز۱۔ حاجت ۲۔ آرزو ۳۔ ہدیہ۔ پیشکش) ۱۔ مذکر۔ حاجت۔ احتجاج ۔ جیسے بے نیاز ۲۔ مذکر۔ملاقات۔ واقفیت ۔روشناسی ۳۔ مونث۔ فاتحہ۔ درود۔ ؎

شعر

English meaning of niyaaz

Noun, Masculine, Feminine

  • an offering, thing dedicated, humility, obedience, meeting, acquaintance, need, desire, petition, prayer
  • supplication

नियाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • तमन्ना, मनोकामना, प्रसाद, चढ़ावा, भेंट, मुलाक़ात, जान पहचान
  • इच्छा, दर्शन
  • प्रार्थना, गुज़ारिश, इच्छा, आजू, परिचय, जान-पहचान, साक्षात्, मुलाक़ात (स्त्री.) चढ़ावा, भेट, चढ़ावे की मिठाई, फ़ातहा, मुर्दे या किसी बुजुर्ग का खाना आदि ।
  • प्रार्थना, गुज़ारिश, इच्छा, आजू, परिचय, जान-पहचान, साक्षात्, मुलाक़ात (स्त्री.) चढ़ावा, भेट, चढ़ावे की मिठाई, फ़ातहा, मुर्दे या किसी बुजुर्ग का खाना आदि ।
  • प्रार्थना; निवेदन; गुज़ारिश
  • आरज़ू; कामना
  • परिचय; जान-पहचान
  • मुलाकात; साक्षात।

نِیاز کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیاز)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیاز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone