تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیَّت میں فُتُور آنا" کے متعقلہ نتائج

نِیَّت میں فُتُور آنا

ارادہ بدل جانا ، نیت میں خرابی پیدا ہونا۔

نِیَّت میں فُتُور ہونا

بدنیت ہونا ، نیت خراب ہونا۔

دِماغ میں فُتُور آنا

دماغ میں خرابی پیدا ہونا

نِیند میں فُتُور آنا

رک : نیند میں خلل آنا

نِیَّت میں کھوٹ آنا

نیت بگڑنا ، ناجائز طریقے سے فائدہ اٹھانے کو جی چاہنا۔

نِیَّت میں فَرْق آنا

عہد شکنی کا ارادہ ہونا ، نیت کا ڈانواں ڈول ہونا ، نیت بگڑنا ، مال مارنے ، بے وفائی کرنے یا ناجائز طریقے سے فائدہ اٹھانے کو جی چاہنا۔

نِیَّت میں فَساد آنا

نیت میں خامی ہونا، بدنیتی ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیَّت میں فُتُور آنا کے معانیدیکھیے

نِیَّت میں فُتُور آنا

niyyat me.n futuur aanaaनिय्यत में फ़ुतूर आना

محاورہ

نِیَّت میں فُتُور آنا کے اردو معانی

  • ارادہ بدل جانا ، نیت میں خرابی پیدا ہونا۔

निय्यत में फ़ुतूर आना के हिंदी अर्थ

  • इरादा बदल जाना, नियत में खोट पैदा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیَّت میں فُتُور آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیَّت میں فُتُور آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words