تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِظامِ عَصَبی" کے متعقلہ نتائج

نِظامِ عَصَبی

(حیاتیات) اعصاب کی نسوں کے قدرتی جال کی نظم و ترتیب جو مغز اور حرام مغز پر مشتمل ہے اور تمام جسم میں پھیلا ہوا ہے ، حواس خمسہ کا استعمال اور گرد و پیش سے بامعنی رابطہ ہر ذی حیات اس نظام کی مدد سے کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نِظامِ عَصَبی کے معانیدیکھیے

نِظامِ عَصَبی

nizaam-e-'asabiiनिज़ाम-ए-'असबी

اصل: عربی

موضوعات: حیاتیات طب

نِظامِ عَصَبی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (حیاتیات) اعصاب کی نسوں کے قدرتی جال کی نظم و ترتیب جو مغز اور حرام مغز پر مشتمل ہے اور تمام جسم میں پھیلا ہوا ہے ، حواس خمسہ کا استعمال اور گرد و پیش سے بامعنی رابطہ ہر ذی حیات اس نظام کی مدد سے کرتا ہے

    مثال - پتلی انگلیاں بجلی کے تار ہیں جو اپنے حس سے نظام عصبی کو تقویت دیتے ہیں

English meaning of nizaam-e-'asabii

Noun, Masculine

  • nervous system

निज़ाम-ए-'असबी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (जीवविज्ञान) जिस तंत्र के द्वारा विभिन्न अंगों का नियंत्रण और अंगों और वातावरण में सामंजस्य स्थापित होता, तंत्रिका प्रणाली, तंत्रिका तंत्र

    उदाहरण - पतली उंग्लियाँ बिजली के तार हैं जो अपने हिस्स (इंद्रिय) से निज़ाम-ए-असबी के तक़वियत (शक्ति) देते हैं

نِظامِ عَصَبی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِظامِ عَصَبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِظامِ عَصَبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words