تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِظامُ الاَوقات" کے متعقلہ نتائج

اِدارَہ

وہ تنظیم جو کسی مقصد کے حصول کے لیے قائم ہو، مجلس، انجمن، اس کا دفتر

اِدارَہ کَرنا

منظم کرنا ، اصول وآئین کے تحت چلانا.

تِجارَتی اِدارَہ

نِیابَتی اِدارَہ

نمائندہ ادارہ ، منتخب ادارہ (مثلاً پارلیمنٹ)۔

نِجی اِدارَہ

غیر سرکاری ادارہ ، ادارہ جو کسی کی ذاتی ملکیت ہو ۔

پاسْچَری اِدارَہ

رک : پاسچر انسٹیٹیوٹ.

مَلْٹینَیشنَل اِدارَہ

کئی ممالک یا اقوام کے افراد پر مشتمل ادارہ ۔

مَذہَبی اِدارَہ

کسی دین کا کام کرنے والا ادارہ ۔

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

رِِفاہی اِدارَہ

فلاح و بہبود کا من٘بع

تَعْلِیمی اِدارَہ

وہ مجلس جو لوگوں کی تعلیم کا انتظام کرے

دِفاعی اِدارَہ

تحفظِ ملک سے متعلق محکمہ جو وزارتِ دِفاع کے تحت کام کرتا ہے

اِشاعَتی اِدارَہ

اشاعت خانہ، چھاپہ خانہ، چاپ خانہ، ناشر کتب شخص یا ادارہ، ناشر جرائد

خَبَر رَساں اِدارَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نِظامُ الاَوقات کے معانیدیکھیے

نِظامُ الاَوقات

nizaam-ul-auqaatनिज़ाम-उल-औक़ात

اصل: عربی

وزن : 122221

نِظامُ الاَوقات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ترتیب، لائحۂ عمل
  • کام کے لحاظ سے وقت کی تقسیم، نظام العمل، ٹائم ٹیبل
  • وہ امور ہیں جوشرائع سے تعلق رکھتے ہیں اور یہ سب کے سب بندگی کے ضمن میں آتے ہیں

English meaning of nizaam-ul-auqaat

Noun, Masculine

  • time table, schedule, line up
  • strategy, rules of practice, programe
  • the which is related to religious jurisprudence

निज़ाम-उल-औक़ात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • क्रम, रणनीति, योजना
  • समय सारिणी, वह तालिका या सारणी जिसमें विभिन्न कार्यों, व्यवस्थाओं आदि के नियत समय का विवरण रहता है
  • वो मामले जो धार्मिक नियम या धर्म शास्त्र से संबंध रखते होंं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِظامُ الاَوقات)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِظامُ الاَوقات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone