تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِظامَت" کے متعقلہ نتائج

نِظامَت

ناظم کا عہدہ یا منصب، ناظم کا کام، دیکھ بھال، انتظام

نِظامَت ہائے تَعلِیم

ناظم تعلیم کے دفاتر یا محکمے، تعلیم کی نظامتیں

نِظامَتِ اَعلیٰ

ناظم اعلیٰ (رک) کا دفتر یا محکمہ ۔

نِظامَتِ تَعلِیم

ناظم تعلیم کا دفتر یا محکمہ نیز اس کے حلقے کے ثانوی مدارس اور کالج ۔

نِظامَتِ رابِطَہ کاری

ناظم رابطہ کاری کا دفتر یا محکمہ ۔

نِظامَتِ تَعلِیماتِ عامَّہ

نِظامَتِ تَعَلُّقاتِ عامَّہ

نِظامَتِ حَج

ناظم حج کا دفتر یا محکمہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِظامَت کے معانیدیکھیے

نِظامَت

nizaamatनिज़ामत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: نَظَمَ

نِظامَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ناظم کا عہدہ یا منصب، ناظم کا کام، دیکھ بھال، انتظام
  • کسی جلسے یا مشاعرے وغیرہ میں مقررین یا شعرا کو پڑھنے کے لیے بلانے کی خدمت، معلن کا کام
  • ناظم کا محکمہ یا دفتر، ناظمین کے دفاتر کا مجموعہ، ڈائرکٹریٹ
  • انتظامی حدود، تحصیل یا صوبہ وغیرہ

شعر

English meaning of nizaamat

Noun, Feminine

  • the office of the administrator and his work, arrangement, regulation
  • government, administration of justice

निज़ामत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नाज़िम का पद या कार्य, वह कार्यालय जिसमें नाज़िम और उसके सहायक कर्मचारी रहते हों, प्रबंध का काम या देख-बाल करने वाला
  • किसी सभा या कवि-सम्मेलन आदि में वक्ता एवं कवियों को पढ़ने के लिए आमंत्रित करने वाला, सभा का परिचालक, उद्घोषणा करने वाला
  • शासन संबंधी व्यवस्था या प्रबंध, डाईरोक्टोरेट
  • प्रशासनिक सीमाएँ, तहसील या प्रदेश आदि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِظامَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِظامَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words