تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نوک خَنجَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نوک خَنجَر کے معانیدیکھیے
نوک خَنجَر کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خنجر کی نوک ، خنجر کا تیز چبھنے والا سرا ۔
- ۲۔ زور ، زبردستی ۔
- ۔ ۳۔ سخت تکلیف دہ ، اذیت رساں ۔
شعر
دل میں اترے گی تو پوچھے گی جنوں کتنا ہے
نوک خنجر ہی بتائے گی کہ خوں کتنا ہے
کیا خبر تھی کہ نوک خنجر بھی
پھول کی ایک پنکھڑی ہوگی
دست قاتل سے کچھ امید شفا تھی لیکن
نوک خنجر سے بھی کانٹا نہ گلو کا نکلا
English meaning of nok-e-KHanjar
Noun, Feminine
- most painful, forcefully
- point of dagger
नोक-ए-ख़ंजर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बहुत दुखदाई, दुख पहुँचाने वाला, ज़ोर-ज़बरदस्ती
- ख़ंजर का नोक, ख़ंजर का तेज़ चुभने वाला सिरा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نوک خَنجَر)
نوک خَنجَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔