تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نوک سِناں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نوک سِناں کے معانیدیکھیے
نوک سِناں کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نیزے کی نوک
شعر
ہم جو پہنچے سر مقتل تو یہ منظر دیکھا
سب سے اونچا تھا جو سر نوک سناں پر دیکھا
مروتوں کو محبت نہ جاننا عرفانؔ
تم اپنے سینے سے نوک سناں نہ چھو لینا
چلو سروں کا خراج نوک سناں کو بخشیں
کہ جاں بچانے کا استخارہ نہیں چلے گا
English meaning of nok-e-sinaa.n
Noun, Feminine
- point of the sword
नोक-ए-सिनाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- नेज़े की नोक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نوک سِناں)
نوک سِناں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔