تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نوکِ زَباں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نوکِ زَباں کے معانیدیکھیے
نوکِ زَباں کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- زبان کی نوک
- (مجازاً) منھ سے نکلی ہوئی بات
- زبانی، ازبر، حفظ
شعر
قصۂ برہنہ پائی کو مرے اے مجنوں
خار سے پوچھ کہ سب نوک زباں ہے اس کو
بوسۂ عارض مجھے دیتے ہوئے ڈرتا ہے کیوں
لوں گا کیا نوک زباں سے تیرے رخ کا تل اٹھا
नोक-ए-ज़बाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ज़बान की नोक
- (लाक्षणिक) मुँह से निकली हुई बात
- मौखिक, कंठस्थ, कंठस्थ करने की क्रिया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نوکِ زَباں)
نوکِ زَباں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔