تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نوک کی لینا" کے متعقلہ نتائج

نوک کی لینا

۔ قابل ِفخر کام کرنا ؛ اُستادی کا کام کرنا (مہذب اللغات) ۔ ۴۔ لعن طعن کرنا ؛ طنزیہ باتیں کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نوک کی لینا کے معانیدیکھیے

نوک کی لینا

nok kii lenaaनोक की लेना

محاورہ

نوک کی لینا کے اردو معانی

  • ۔ قابل ِفخر کام کرنا ؛ اُستادی کا کام کرنا (مہذب اللغات) ۔ ۴۔ لعن طعن کرنا ؛ طنزیہ باتیں کرنا ۔
  • ۔۱۔ڈینگ کیلینا۔ لن ترانی کرنا۔ فخریہ دعویٰ کرنا۔؎
  • وضع داری نباہنا ، اپنی وضع داری پر قائم رہنا ، وضع کا پاس کرنا ، بانکپن دکھانا ۔
  • ڈینگ مارنا ، غرور کرنا ، اِترانا ، فخریہ دعویٰ کرنا ؛ آن بان دکھانا

नोक की लेना के हिंदी अर्थ

  • ۔ काबुल इफ़ख़र काम करना , उसतादी का काम करना (मुहज़्ज़ब अललग़ात) । ४। लॉन तान करना , तंज़िया बातें करना
  • ۔۱۔डींग कीलीना। लनतरानी करना। फ़ख़्रिया दावा करना।
  • ۲ वज़्अ-दारी निबाहना, अपनी वज़्अ-दारी पर क़ायम रहना, वज़ा का पास करना, बांकपन दिखाना
  • डींग मारना, ग़रूर करना, इतराना, फ़ख़्रिया दावा करना , आन बान दिखाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نوک کی لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نوک کی لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone