تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نوکیں" کے متعقلہ نتائج

نوکیں

کسی چیز کا چبھنے والا باریک سرا، چھری، خنجر اور نیزے سوئی وغیرہ کا سرا جو چبھ سکے، کسی چیز کا چھیل کر پتلا کیا ہوا سرا، انی

نوکیں کَرنا

چشمک کرنا

دو دو نوکیں ہونا

تھوڑی سے سخت کلامی ہونا ، دوبدو آزادی سے باتیں ہونا ، ہلکی سے جھڑپ ہونا .

دو دو نوکیں لَڑْنا

تھوڑا سا جھگڑنا ، ہلکی سی جھڑپ کرنا ، تکرار کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں نوکیں کے معانیدیکھیے

نوکیں

noke.nनोकें

وزن : 22

دیکھیے: نُوک

موضوعات: ہیئت

نوکیں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی چیز کا چبھنے والا باریک سرا، چھری، خنجر اور نیزے سوئی وغیرہ کا سرا جو چبھ سکے، کسی چیز کا چھیل کر پتلا کیا ہوا سرا، انی
  • نوک (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ، سرے
  • ۔ (ہئیت) ہلال کے دونوں نکیلے سرے (Cusps) ، ہلالی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of noke.n

Noun, Feminine

  • a narrow or pointed end of something
  • points

नोकें के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चाक़ू, छुरी आदि के चुभने वाले बारीक सिरे
  • चाँद के दोनों नुकीले सिरे (Cusps), हिलाली
  • नोक का बहुवचन, सिरे

نوکیں کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نوکیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

نوکیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words