تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نوکِیلا پَن" کے متعقلہ نتائج

نوکِیلا پَن

نوکیلا ہونے کی حالت، چبھنے کی کیفیت مجازاً: پُرتاثیری، دل میں اُتر جانے کا وصف نوک پلک سے درستی (عموماً شعر، نثر وغیرہ کے لیے مستعمل)

نُکِیلا پَن

خوش وضعی، بانک پن، رعنائی، دلربائی

خُوش رَہ پَٹھانِی نِکل گیا پانی

جب کسی کے کام سے خوش ہو تو کہتے ہیں

خُوش وہ پَٹھانی نِکَل گَیا پانی

جب کسی کے کام سے خوش ہوں تو کہتے ہیں .

اگر پانی سے گِھی نِکلے تو کوئی رُوکھی نَہ کھائے

If wishes were horses beggars would ride.

زَبان دَسْت پَناہ سے نِکال لینا

زبان درازی کی سزا دینا

زَمِین پَر لات ماریں تو پانی نِکَل آئے

کسی کو انتہائی طاقت ور ظاہر کرنا مقصود ہو تو کہتے ہیں

پَتَّھر سے پانی نِکَل آنا

بظاہر ناممکن کام کا ہوجانا .

زَمِین پانو کے تَلے سے نِکَل جانا

برا وقت آنا، برا زمانہ آنا، حواس قائم نہ رہنا، بدحواسی ہو جانا، اوسان جاتے رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نوکِیلا پَن کے معانیدیکھیے

نوکِیلا پَن

nokiilaapan•नोकीलापन

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

نوکِیلا پَن کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مذکر، واحد

  • نوکیلا ہونے کی حالت، چبھنے کی کیفیت مجازاً: پُرتاثیری، دل میں اُتر جانے کا وصف نوک پلک سے درستی (عموماً شعر، نثر وغیرہ کے لیے مستعمل)

شعر

Urdu meaning of nokiilaapan

  • Roman
  • Urdu

  • nokiilaa hone kii haalat, chubhne kii kaifiiyat majaaznah purtaasiirii, dil me.n utar jaane ka vasf nok palak se durustii (umuuman shear, nasr vaGaira ke li.e mustaamal

English meaning of nokiilaapan

Persian, Hindi - Noun, Masculine, Singular

  • pointed, shard pointed edged

नोकीलापन के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • नोकीला होने की दशा, चुभने की कैफ़ीयत, प्रतीकात्मक: प्रभाव पूर्ण, दिल में उतर जाने की विशेषता,

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نوکِیلا پَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

نوکِیلا پَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone