تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نومون" کے متعقلہ نتائج

نومون

وہ کھونٹا جو قدیم انسان زمین میں گاڑ دیتا تھا اور سال کے مختلف دنوں میں دوپہر کے وقت اس کے سائے کی لمبائی ناپتا تھا اور اس سے موسم کا اندازہ لگاتا تھا ، یہی سب سے پہلی دھوپ گھڑی کہلاتی ہے ، دھوپ گھڑی کی لاٹھ ؛ نیز نصف النہار پر سورج کی بلندی ناپنے کے لیے مستعمل آلہ ؛ ستون

اردو، انگلش اور ہندی میں نومون کے معانیدیکھیے

نومون

nomonनोमोन

اصل: انگریزی

نومون کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ کھونٹا جو قدیم انسان زمین میں گاڑ دیتا تھا اور سال کے مختلف دنوں میں دوپہر کے وقت اس کے سائے کی لمبائی ناپتا تھا اور اس سے موسم کا اندازہ لگاتا تھا ، یہی سب سے پہلی دھوپ گھڑی کہلاتی ہے ، دھوپ گھڑی کی لاٹھ ؛ نیز نصف النہار پر سورج کی بلندی ناپنے کے لیے مستعمل آلہ ؛ ستون

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نومون)

نام

ای-میل

تبصرہ

نومون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone